You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ترکی: میڈیا سے متعلق نیا قانون، 'غلط معلومات' پر جیل کی سزا
ترک پارلیمان نے میڈیا سے متعلق جو نیا قانون منظور کیا ہے، اس میں 'غلط معلومات' پھیلانے پر جیل کی سزا کی بات کہی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی 14 سال بعد ترک صدر سے ملاقات
دونوں علاقائی طاقتوں کے مابین طویل اور تلخ کشیدگی کے بعد ہونے والی یہ ملاقات گرمجوشی کی نئی علامت ہے۔
ترکی: معروف پاپ اسٹار گلشن کو رہا کر دیا گیا
ترک گلوکارہ گلشن پر الزام ہے کہ انہوں نے مدرسے تعلیم یافتہ اپنے ایک ساتھی کے بارے میں جو مذاق کیا، وہ نفرت انگیز تھا۔
یوکرینی اجناس کی ڈیل پر پوٹن ایردوآن سے گفتگو کے متمنی
صدر ولادیمیر پوٹن یوکرینی زرعی اجناس کی ترسیل سے متعلق حالیہ ڈیل پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے گفتگو کے متمنی ہیں۔
استنبول کی گلیاں اور خواتین کے محفوظ ہونے کا احساس
صبا حسین
ہمیں اپنی خواتین کو اتنی محفوظ گلیاں اور سڑکیں فراہم کرنے کا بھی سوچنا چاہیے، جتنی استنبول کی ہیں۔
'ترک جنگی طیارے یونانی میزائل سسٹم کے ہدف پر' ترکی کا الزام
ترکی کا الزام ہے کہ بحیرہ روم میں دوران پرواز یونان نے اپنے میزائل سسٹم سے اس کے جنگی طیارں کو اپنے ہدف میں لے لیا تھا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی: پاپ اسٹار کی ایک مذاق کی وجہ سے گرفتاری
ترکی کی معروف گلوکارہ گلشن کو مذہبی مدارس کا مذاق اڑانے کے کئی ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا۔
يوکرين، بحری راستوں سے گندم کی ترسیل کا سلسلہ شروع
یوکرین سے بحری جہازوں کے ذریعے اناج کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق ہو گئے
دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اس پیش رفت کو ایک ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔ ترک سفیر کو بھی جلد ہی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی: استبول کا کوڑا اٹھانے والے مہنگائی سے پریشان
ترکی کے معاشی بحران سے ملک کا غریب ترین طبقہ شدید متاثر ہوا ہے۔ اس میں کچرا اٹھانے والے پانچ لاکھ افراد شامل ہیں۔
یوکرینی گندم کی برآمد بحال، مزید دو بحری جہازوں کی روانگی
ترک وزارت دفاع کے مطابق جمعے کو بحیرہ اسود کی بندرگاہوں سے یوکرینی گندم کی اولین کھیپ برآمد کی جا رہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
بلند قيمتيں اور قرض کا جال، ترک شہری دلدل ميں پھنس گئے
ترکی ميں ان دنوں افراط زر آسمان کو چھو رہی ہے۔ ايسے ميں کئی لوگ کريڈٹ کارڈز کا سہارا لے رہے ہيں مگر اس کے بھی کئی نقصانات ہيں۔ ترک شہری کارڈز سے اخراجات پورے کرنے کے ايک چنگل ميں پھنستے ہی چلے جا رہے ہيں۔ کيا پاکستان ميں بھی ايسے حالات ممکن ہيں؟ قيمتيں آسمان کو چھو رہی ہيں اور تنخواہيں وہی ۔۔۔ ايسے ميں عوام کيا کرے؟
ترکی اور یونان میں اکثر جھگڑا کیوں ہوتا رہتا ہے؟
یوکرین کی جنگ کے اثرات ترکی اور یونان کے درمیان اس دیرینہ علاقائی تنازعے پر بھی پڑ رہے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ روانہ
ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی اناج کی پہلی کھیپ پیر کو اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گئی ہے۔
ایجیئن جزائر پر جرمن وزیر خارجہ کے بیان سے ترکی سخت نالاں
جرمن وزیر خارجہ نے دورہ ایتھنز کے دوران متنازعہ جزائر کو یونانی علاقہ قرار دیا، جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
سویڈن اور فن لینڈ نیٹو معاہدے پر عمل نہیں کر رہے، ترکی
ترک وزیر خارجہ نے 'دہشت گردانہ پروپیگنڈے' کی اجازت دینے کے لیے فن لینڈ اور سویڈن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
پوٹن کا دورہ ایران، کیا امریکہ کے لیے پیغام؟
روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد اپنے دوسرے غیر ملکی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کی فن لینڈ اور سویڈن کو نیٹو رکنیت سے روک دینے کی دھمکی
صدر رجب طیب ایردوآن نے فن لینڈ اور سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کو روک دینے کا ایک بار پھر امکان ظاہر کیا ہے۔
اناطولیہ کا آخری چرمی کاغذ بنانے والا کاریگر
جانوروں کی کھال سے بنا پارچمنٹ یا چرمی کاغذ، لکھائی کے لیے استعمال ہونے والا ایک قدیم ترین مواد ہے۔ 91 سالہ اسماعیل اراک اناطولیہ کے آخری پارچمنٹ ماسٹر ہیں۔ وہ پرگامون میں رہتے ہیں جہاں پارچمنٹ کی ابتدا ہوئی تھی۔
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر
ترکی کے پہاڑوں پر آباد افغان واپس وطن جانے کے منتظر کیوں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند
فن لینڈ کے صدر کا کہنا ہے کہ ترکی فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی حمایت کرنے پر رضامند ہو گیا ہے
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر ایردوآن کی ملاقات
ولی عہد محمد بن سلمان اور رجب طیب ایردوآن نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
سویڈن ترکی کے سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہے، نیٹو
ترکی نیٹو میں شمولیت کے درخواست گزار سویڈن پر مشرق وسطیٰ میں کرد عسکریت پسندوں کی حمایت کا الزام لگا تا رہا ہے۔
وہ سات ممالک جنہوں نے اپنے نام بدل لیے
اقوام متحدہ نے ترکی کے نئے نام ترکیہ کی منظوری دے دی اور اب دستاویزات میں اس ملک کا یہی نیا نام استعمال کیا جائے گا۔
ترکی نے اپنا نام تبدیل کرکے ترکیہ کرلیا
اقوام متحدہ کی منظوری کے ساتھ ہی ترکی اب اپنے نئے نام 'ترکیہ' سے جانا جائے گا۔
سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ بات چیت متوقع سطح پر نہیں، ترک صدر
ترک صدر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے فن لینڈ اور سویڈن کے وفود کے ساتھ ترکی کی بات چیت 'متوقع سطح‘ پر نہیں تھی۔
تيزی سے عالمی توجہ کا مرکز بنتے ہوئے ترک ڈرون طيارے
ترکی نے اپنے دفاعی ساز و سامان کی صنعت ميں کافی سرمايہ کاری کی ہے اور اب اسے اس سے نفع حاصل ہونا شروع ہو رہا ہے۔
روسی يوکرينی جنگ سے ترکی ميں سياحت بھی متاثر
ترکی دنيا بھر کے سياحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ ان ميں ايک بڑی تعداد روسی اور يوکرينی سياحوں کی بھی ہوتی تھی مگر اس سال يوکرين ميں جنگ کی وجہ سے ان کی تعداد کم رہنے کا امکان ہے۔ ايسے ميں ترک حکام کو توقع ہے کہ اس سال ديگر ممالک سے زيادہ سياح ترکی کا رخ کريں گے۔ کيا آپ بھی اس سال چھٹيوں ميں ترکی جانے کا سوچ رہے ہيں؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
نیٹو: سویڈن اور فن لینڈ کی ترکی سے بات چیت کیسی رہی؟
ترکی کا اصرار ہے کہ اگر سیکورٹی سے متعلق اس کے خدشات دور نہ کیے گئے، تو وہ ان کی نیٹو میں شمولیت کا عمل روک دے گا۔
ترکی اور اسرائیلی رہنماوں کی تاریخی ملاقات
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپید کے ساتھ بات چیت کو "تعمیر ی" قرار دیا۔
شامی مہاجرین کی ترکی سے زبردستی شام واپسی؟
ترکی سے دس لاکھ تک شامی پناہ گزین ایردوآن کے شام کے اندر "محفوظ علاقوں" میں منتقل کرنے کے منصوبے سے پریشان ہیں۔
ترکی اور یونان میں ایک بار پھر ٹھن گئی
ترک صدر نے یونانی وزیر اعظم پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے ترکی کو جنگی طیارے فروخت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ترکی نے نیٹو میں شمولیت کے لیے ابتدائی بات چیت کو روک دیا
فن لینڈ اور سویڈن، دونوں ہی ممالک نے، بدھ کے روز ہی نیٹو میں شامل ہونے کی باضابطہ طور پر درخواست دی تھی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
شامی مہاجرین ترکی میں ’سیاسی فٹ بال‘ کیسے بنے؟
شامی مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی ایک غیر حقیقی منصوبہ معلوم ہوتا ہے۔
یورپی یونین میں شمولیت کیسے ممکن ہوتی ہے؟
یوکرین یورپی یونین کی جلد از جلد رکنیت حاصل کرنے کا متمنی ہے لیکن رکنیت حاصل کرنے کا طریقہ کار بہت طویل ہے۔
کاپاڈوکیا (کاپاڈوشیا): پریوں کے دیس کا سفر
ترکی کے علاقے اناطولیہ کے وسطی حصے میں انتہائی شاندار زمینی منظر کا حامل مقام کاپاڈوکیا (کاپاڈوشیا) ہے۔
ترکی میں روسی سیاحوں کو ادائیگی میں کوئی مسئلہ نہیں
روسی سیاح ترکی میں ملکی کارڈ سے رقوم خرچ کرنے کے مجاز ہیں اور یہ ’میر‘ پے منٹ سسٹم کو وسعت بھی دے گا۔
یوکرین کو کونسا ملک کونسے ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟
یوکرین کئی ہفتوں سے روسی حملوں سے دفاع کے لیے مغربی ممالک سے مزید اسلحہ اور زیادہ طاقتور ہتھیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے۔
جرمنی: پہیوں کے ساڑھے پانچ ہزار سال پرانے نشانات کی دریافت
شمالی جرمنی کے فلِنٹ بَیک نامی ایک چھوٹے سے علاقے میں دنیا کا قدیم ترین وہیل ٹریک دریافت کیا گیا ہے۔
ترکی: توانائی کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی عروج پر پہنچ گئی
ترکی میں خوراک، ٹرانسپورٹ اور توانائی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے سبب شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ