You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
رجب طیب ایردوآن
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
ایرانی اور یورپی نمائندے استنبول میں ملاقات کر رہے ہیں، جس کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام پر تعطل کو دور کرنے کی کوشش ہے۔
ترکی، کرد باغيوں نے ہتھيار ڈال ديے
کردستان ورکرز پارٹی کی جانب سے ہتھيار ڈالنے کے بعد اس گروپ نے جمہوری سياست ميں حصہ لينے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
عراق کے غار میں میتھین گیس سے کم از کم آٹھ ترک فوجی ہلاک
ترک فوجی 2022 میں کرد جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے ایک فوجی کی باقیات تلاش کر رہے تھے۔
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
طنزیہ میگزین کے لیے کام کرنے والے ایک کارٹونسٹ نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ بنایا، جس سے غم و غصہ پا یا جاتا ہے۔
ترکی: ممنوعہ ’پرائیڈ پریڈ‘ میں شریک درجنوں افراد گرفتار
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کی پرائیڈ پریڈ کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترکوں کی جرمن شہریت کے لیے درخواستیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
ترک شہری جرمنی کی طرف ’دوڑ‘ کیوں لگا رہے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں؟
روس، يوکرین کے مابین مذاکرات میں قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
استنبول میں منعقدہ مذاکرات میں روسی وفد نے مکمل جنگ بندی کے بارے میں ماسکو کی شرائط پر مشتمل خاکہ پیش کیا۔
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد اقدامات کریں، ترکی
ترکی کی وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں۔
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا عندیہ
اس کرد عسکریت پسند گروپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ عشروں کے تنازع کے بعد اپنا ’’تاریخی مشن مکمل کرنے‘‘ کے قریب ہے۔
بحیرہ مرمرہ میں طاقت ور زلزلے نے استنبول کو ہلا کر رکھ دیا
ترکی میں بحیرہ مرمرہ میں بدھ 23 اپریل کو آنے والے ایک طاقت ور زلزلے نے دو براعظموں میں واقع استنبول کو ہلا کر رکھ دیا۔
ترکی: اپوزیشن لیڈر اُوزل پر صدر کی توہین کا مقدمہ
اُزول نے گزشتہ اتوار کو ایک بیان میں کہا تھا کہ ترکی پر ’جنتا کی حکومت‘ ہے۔
ایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟
ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ای یو کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
ترکی: مظاہرین کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن، صحافیوں کو جیل
حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترکی: ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو زیر عتاب کیوں؟
کرپشن کے الزامات کے تحت استنبول کے میئر اکرم امامولو کی گرفتاری کے بعد ملک میں شدید احتجاج ہو رہا ہے۔
جیل میں قید استنبول کے میئر اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) ملک کی ایک اہم اپوزیشن جماعت اور پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت ہے۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر عوامی احتجاج میں شدت
استنبول کے میئر اکرم امام اولو کی گرفتاری کے بعد مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی: حکومت مخالف سوشل میڈیا پوسٹوں پر درجنوں افراد گرفتار
یہ گرفتاریاں حزب اختلاف کے ایک رہنما اور استنبول کے میئر اکرم امام اولو کو حراست میں لیے جانے کے بعد کی گئی ہیں۔
ترکی: ایردوآن کے اہم سیاسی حریف امامولو حراست میں
اکرم امامولو کو ان کی پارٹی کی جانب سے اگلے ہفتے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جانا تھا۔
ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے مابین جنگ بندی کے اثرات
چند ہی دن پہلے 1999ء سے ترکی میں قید اس گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے کارکنوں سے ہتھیار پھینک دینے کی اپیل کی تھی۔
ترکی: پراسیکیوٹر کی کہانی شائع کرنے پر صحافیوں کی گرفتاریاں
ترکی میں اپوزیشن نے صحافیوں کی حراست کو 'بے مثال رسوائی' قرار دیتے ہوئے استغاثہ پر 'جرم گھڑنے کی کوشش' کا الزام لگا۔
انقرہ میں افغان سفارتی مشن کا خاتمہ
ترکی نے افغان سفارت کاروں کےمشن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی
بعض افراد پریشانی کے عالم میں بستر کی چادروں کو آپس میں باندھ کر ان کے ذریعے ہوٹل سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیے۔
ترکی کے ہوٹل میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہوئی
ترکی میں ایک سیاحتی مقام پر ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 66 تک پہنچ گئی ہے۔
ترکی: زہریلی شراب نوشی سے ہلاکتوں کی تعداد تینتیس
شبہ کیا جا رہا ہے کہ ان اموات کی وجہ نوش کی جانے والی شراب میں میتھانول کی ملاوٹ تھی۔
شمالی شام میں کرد اور ترک حمایت یافتہ گروپوں میں لڑائی
شمالی شام میں کرد فورسز اور ترک حمایت یافتہ عسکری گروہوں کے درمیان لڑائی میں سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی سے شامی باشندوں کی وطن واپسی
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ترکی سے اب تک 25 ہزار سے زائد شامی باشندے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔
ترکی میں فیکٹری میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ، چار افراد ہلاک
ترکی میں ایک ہیلی کاپٹر ایک ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سقوط دمشق: ایردوآن ایک بڑے فاتح؟
بشار الاسد کا زوال ترک صدر ایردوآن کے لیے بین الاقوامی سطح پر اپنی ساکھ کو بہتر بنانے کا ایک سنہری موقع ثابت ہوا ہے۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
انقرہ کے قریب ترک ایرو اسپیس فرم پر 'دہشت گردانہ' حملہ
انقرہ کے قریب ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹوساس) کے صدر دفتر پر بدھ کو حملے میں پانچ افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو ئے ہیں۔
ایردوآن کے اتحادی رہنما کا کرد رہنما کی رہائی کا مطالبہ
ترک صدر کے ایک اتحادی نے علیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوکلان کو، تشدد ترک کرنے کی صورت میں، معاف کردینے کی تجویز پیش کی۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے ملزم فتح اللہ گولن انتقال کر گئے
امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ گولن کی عمر تراسی برس تھی اور وہ علالت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
ترکی نے 'ڈسکارڈ' میسجنگ پلیٹ فارم کو بلاک کر دیا
حکام کا کہنا ہے کہ پیغام رسانی کے پلیٹ فارم ڈسکارڈ نے 'مجرمانہ مواد' سے متعلق درخواست پر معلومات دینے سے انکار کر دیا۔
ترکی: زلزلے میں عمارت کی تباہی، ملزم کو 865 سال قید کی سزا
فروری 2023 کے طاقتور زلزلے کے دوران ادانا شہر میں رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
ترکی کا دو ہزار سال پرانا شہر
آئیے جانتے ہیں ایک قدیم شہر پیرگے کے دلکش و دیدہ زیب کھنڈرات کے بارے میں۔
ترکی: آوارہ کتوں کو ہٹانے کے قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے
ملک بھر میں آوارہ کتوں کو ہلاک کرنے کے لیے ایک نئے قانون کے خلاف ہزاروں افراد نے اتوار کو استنبول میں مظاہرہ کیا۔
ترکی میں 131 مقامات پر جنگلاتی آگ، رہائشیوں کی منتقلی
ترکی کو ہیٹ ویو کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
قبرص، نسلی بنیادوں پر تقسیم مقبول سیاحتی جزیرہ
سن 1974 میں ترکی نے قبرص کے ایک تہائی شمالی حصے پر قبضہ کر لیا تھا۔ لیکن اس جزیرے کے بارے میں آپ اور کیا جانتے ہیں؟
ترکی کے ساحل پر نایاب کچھووں کی افزائش میں اضافہ
ترکی کے ساحلی علاقے میں مقامی انتظامیہ اور رضاکاروں کے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کچھووں کے گھروندوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ترکی اپنا میزائل شکن دفاعی نظام ’سٹیل ڈوم‘ تیار کرے گا
ترکی ملکی سطح پر اپنا ایک میزائل شکن دفاعی نظام تیار کرے گا، جسے ’سٹیل ڈوم‘ کا نام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترکی میں آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے بل منظور
جانوروں کے تحفظ اورحقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ اس متنازعہ بل کی پارلیمنٹ سے منظوری کی شدید مخالفت کرتے آئے ہیں۔
ترک صدر ایردوآن کی اپنی فٹ بال ٹیم کی حوصلہ افزائی
ترک ٹیم 2-1 سے شکست کھاتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔
یورو 2024: متنازعہ سلیوٹ پر ترک فٹ بالر پر یوئیفا کی پابندی
یورپی فٹ بال تنظیم یوئیفا نے ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم کے رکن میریح دیمیرل کی اگلے دو میچوں می شرکت پر پابندی لگا دی ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ کا شبہ، ترک فوج کا بریگیڈیئر جنرل گرفتار
ترکی میں ملکی فوج کے ایک بریگیڈیئر جنرل کو انسانوں کی اسمگلنگ کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترکی میں مئی میں افراط زر پچھتر فیصد تک پہنچ گیا
ترکی کی سالانہ افراط زر کی شرح مئی میں 75.45 فیصد تک پہنچ گئی۔
ترکی میں آوارہ کتوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بل پر ووٹنگ
ترکی میں آوارہ کتوں کی آبادی کو کم کرنے کے لیے جانوروں کے حقوق کے قانون میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا۔
ترکی میں سستی کاسمیٹک سرجری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
سستی کاسمیٹک سرجری کے لیے کئی ممالک سے لوگ ترکی کا رخ کرتے ہیں، لیکن کچھ لوگوں کو یہ مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔
مسافروں کے سفری دباؤ کو کم کرنے کے لیے کتوں کی خدمات
ترکیہ کے شہر استنبول کے ہوائی اڈے پرمسافروں میں سفری اسٹرس کو کم کرنے کے لیے تربیت یافتہ تھراپسٹ کتوں کی ایک ٹیم تعینات
ترک صدر اپنے ’آخری انتخابات‘ کے لیے تیار
یہ خاص طور پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے لیے ''تاریخی‘‘ بلدیاتی الیکشن ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ