مغل شہنشاہ شاہ جہاں کی بیگم عز النساء نے شمال مشرقی دہلی میں سکون قلب کے لیے ایک شیش محل تعمیر کروایا تھا۔ عرصہ دراز سے اس تاریخی عمارت کو نظر انداز کر دیا گیا تھا اور وہ ایک کھنڈر بن گئی تھی تاہم اب اس کی عظمت رفتہ کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ دیکھیے دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔