You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان: افغانستان سے 76 مطلوب دہشتگردوں کی حوالگی کا مطالبہ
سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 83 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ننگرہار میں افغان فوجی چوکیوں پر داعش کے حملے، اڑتیس ہلاکتیں
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش کے متعدد سرکاری فوجی چوکیوں پر حملوں میں کم از کم سترہ فوجی مارے گئے ہیں۔
'ہمیں کیا برا تھا مرنا ، اگر ایک بار ہوتا‘
'ہمیں کیا برا تھا مرنا ، اگر ایک بار ہوتا‘
خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، پاکستانی فوجی سربراہ
خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، پاکستانی فوجی سربراہ
شام میں ترک فوجی مداخلت کا ہدف رقہ سے داعش کا خاتمہ، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ شام میں ترک فوجی مداخلت کا مقصد صرف الباب نامی شہر ہی نہیں بلکہ رقہ کو بھی آزاد کرانا ہے۔
شامی شہر الباب داعش سے آزاد ہونے والا ہے
ترکی میں داعش کے خلاف بڑی کارروائی
ترک حکومت گزشتہ دنوں کے دوران ملک میں ہونے والے زیادہ تر دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش پر عائد کرتی ہے۔
جرمنی میں پولیس کے چھاپے: دہشت گردی کا خطرہ
دہشت گردی کے خطرے کے پیشِ نظر یکم فروری بدھ کو علی الصبح جرمن پولیس نے 54 مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
موصل میں زندگی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں
عراقی افواج کی جانب سے موصل شہر کے مشرقی حصوں میں داعش کو شکست دینے کے بعد اب وہاں شہری معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ موصل کے رہائشیوں نے داعش کی موجودگی کے آثار کومٹانا شروع کر دیا ہے۔
داعش کے اتحادی گروہ کے لیے اٹلی سے ہتھیار، کئی افراد گرفتار
اٹلی میں کئی ایسے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو ایران اور لیبیا کے ساتھ ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث تھے۔
داعش کی آن لائن جنگ اور امریکی فوج کے اناڑی ملازمین
اس پروگرام کے ملازمین کی اسلام، عربی زبان اور قرآن کے بارے میں علم بہترین ہونا چاہیے لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔
ٹرمپ اور پوٹن کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ
ٹرمپ اور پوٹن کی پہلی بات چیت، داعش اور شام کی صورتحال پر غور
جرمنی میں داعش کا پہلا حملہ کرنے والی لڑکی کو سزائے قید
جرمنی میں داعش کی طرف سے پہلا دہشت گردانہ حملہ کرنے والی نابالغ لڑکی کو چھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
بازیابی کے بعد الباب دمشق کے حوالے نہیں کیا جائے گا، ترکی
اس مقام پر ترک افواج داعش کے خلاف برسر پیکار ہیں۔
انڈونیشیا میں ’داعش سے وابستہ‘ سترہ مشتبہ شدت پسند گرفتار
دیگر ممالک کی طرح انڈونیشیا نے بھی انسداد دہشت گردی کے لیے خصوصی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔
بن لادن کو کمزور ہوتی القاعدہ، داعش کے پھیلاؤ پر پریشانی تھی
سی آئی اے کی دستاویزات کے مطابق بن لادن کو موت سے مہینوں قبل کمزور ہوتی القاعدہ اور داعش کے پھیلاؤ پر گہری تشویش تھی۔
داعش کی نوجوان جرمنوں کی بھرتی کے لیے آن لائن مہم
جرمن سیکرٹ سروس کے مطابق جہادی تنظیم داعش جرمن نوجوانوں کی بھرتی کے لیے ’ہیڈ ہنٹرز‘ کے ذریعے آن لائن مہم چلا رہی ہے۔
داعش ایک سال میں اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے سے محروم
شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ برس اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے کھو دیے۔
داعش کے خلاف لڑائی میں افغان عورتوں نے بھی ہتھیار اٹھا لیے
افغان خواتین بھی ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے عسکریت پسندوں سے جنگ کے لیے ہتھیار اٹھا چکی ہیں۔
استنبول حملہ ازبک جہادی ’ابو محمد خراسانی‘ نے کیا، ترک پریس
ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں سال نو کے موقع پر انتالیس افراد کو ہلاک کرنے والا جہادی ازبک شہری ابو محمد خراسانی تھا۔
’مسجد نبوی پر حملے‘ کی ناکام منصوبہ بندی کرنے والا ہلاک
اسلام کے دو مقدس ترین مقامات میں سے ایک ’مسجد نبوی پر حملے‘ کی منصوبہ بندی کرنے والا ایک انتہا پسند پولیس مقابلے میں مار
جرمنی سے مذہبی شدت پسند مہاجرین کی ملک بدری میں مشکلات
ملکی سکیورٹی اداروں نے 224 ایسے خطرناک غیر ملکیوں کی نشاندہی کر رکھی ہے جو ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
ترک سرحد کے قریب شمالی شام میں طاقتور دھماکا، درجنوں ہلاکتیں
باغیوں کے زیر قبضہ اس شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں یہ دھماکا ہفتہ سات جنوری کے روز ہوا۔
ڈھاکا کیفے حملے کا ’مشتبہ ماسٹر مائنڈ‘ پولیس مقابلے میں ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یہ ہلاکتیں جمعے کی صبح ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران ہوئیں۔
بغداد میں پھر بم دھماکا، نصف درجن سے زائد ہلاکتیں
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
استنبول نائٹ کلب حملہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے کیا، ذمہ داری قبول
شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے نئے سال کی شب ترک شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
داعش کیمیکل حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، برطانوی وزیر
برطانیہ کے سکیورٹی منسٹر کے مطابق داعش یورپ اور برطانیہ میں کیمیاوی حملوں کی کوشش کر سکتی ہے۔
داعش کے خلاف جنگ: فرانسیسی صدر پیر کو عراق جائیں گے
دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں بہتر فرانسیسی کردار کے نقطہ نظر سے صدر اولانڈ کل پیر کو عراق جائیں گے۔
سال کے آخری دن بھی بغداد میں بم دھماکے، اکیس افراد ہلاک
سال رواں کے آخری دن کی صبح عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بڑے بم دھماکوں میں کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔
کیا واقعی داعش نے دو ترک فوجیوں کو زندہ جلا دیا ہے؟
داعش نے مبینہ طور پر دو ترک مغوی فوجیوں کو زندہ جلا دینے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
شام میں ترک فوج کا اب تک کا سب سے بڑا نقصان
اس لڑائی میں 14 ترک فوجی ہلاک جبکہ تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ لڑائی میں 138 جہادی بھی مارے گئے ہیں۔
داعش نے برلن حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
انتہا پسند گروپ داعش نے پیر کی شب برلن کی کرسمس مارکیٹ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
عدن میں خودکش حملہ، ہلاکتوں کی تعداد باون ہو گئی
عدن میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں باون حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
البغدادی کے سر کی قیمت پچیس ملین ڈالر
امریکا نے عسکریت پسند تنظیم داعش کے لیڈر کے سر کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے اسلحہ سازی کے کارخانے
’سی اے آر‘ نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش بڑی تعداد میں اعلٰی معیار کا اسلحہ و بارود خود ہی تیار کرتی ہے۔
کُرد گروپ نے استنبول بم دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی
ترک شہر استنبول میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم کے باہر ہونے والے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
موصل: جنگی محاذ پر لوگوں کی زندگی
عراقی شہر موصل میں شدید لڑائی کے باوجود کچھ گھرانے وہاں سے ہجرت کرنے سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔ عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے مابین جاری لڑائی کا کئی مرتبہ نشانہ بننے والا دس افراد پر مشتمل ایک کنبہ بھی ان میں سے ایک ہے۔
شمالی قفقاذ میں داعش کا سربراہ داغستان میں مارا گیا
شمالی قفقاذ کے علاقے میں داعش کا سربراہ رستم اصیل داروف اپنے چار ساتھیوں سمیت روسی جمہوریہ داغستان میں مارا گیا ہے۔
داعش اور القاعدہ کے ساتھ تعاون کرتے ہیں، العالمی کا دعویٰ
لشکر جھنگوی نامی کالعدم گروہ ماضی میں شیعہ کمیونٹی پر کیے گئے متعدد خونریز حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکا ہے۔
شام میں ترک پیش قدمی، داعش کےخلاف لڑائی مشکل بنا رہی ہے
داعش کے خلاف شامی علاقوں میں ترک کارروائیوں کا خیرمقدم کیوں نہیں کیا جا رہا؟
ٹرک دھماکا: 200 افراد کو ہلاک اور زخمی کیا، داعش کا دعوٰی
ٹرک دھماکا: 200 افراد کو ہلاک اور زخمی کیا، داعش کا دعوٰی
موصل کی بازیابی کا آپریشن، جہادیوں کی جوابی کارروائیاں
شیعہ ملیشیا کے مطابق تل عفر میں ان جنگ جوؤں کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
دہشت گرد تنظیموں کو مسلم دنیا سے باہر پھینک دیں گے، ترک صدر
دہشت گرد تنظیموں کو مسلم دنیا سے باہر پھینک دیں گے، ترک صدر
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے حامیوں کے خلاف جرمنی بھر میں چھاپے
پولیس نے جرمنی کی سولہ میں سے دس ریاستوں میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر مبینہ طور پر شدت پسندوں کے گھروں کی تلاشی لی۔
روس میں داعش کے دس مشتبہ دہشت گرد گرفتار
روس میں جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے دس مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عراقی کردوں نے عرب علاقے تباہ کر دیے، ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں کردوں نے بڑی تعداد میں عربوں کے گھر مسمار کر دیے ہیں
النمرود بازیاب، داعش پسپا، عراقی فوج قابض
عراق کی فوج نے موصل شہر کا قبضہ چھڑانے کے عسکری آپریشن کے دوران ایک اہم قصبے النمرود کو بازیاب کروا لیا ہے۔
بلوچستان داعش اور طالبان کے لیے محفوظ ٹھکانا ہے، رحمان ملک
بلوچستان داعش اور طالبان کے لیے محفوظ ٹھکانا ہے، رحمان ملک
شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
موصل میں داعش کے خلاف جنگ ڈراؤنا خواب بنتی ہوئی، عراقی کرنل
ایک ڈویژن فوج کے ساتھ موصل میں داخل ہونے والے ایک عراقی کرنل کے بقول داعش کے خلاف جنگ ایک ’ڈراؤنا خواب‘ بنتی جا رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ