ماضی کے مقابلے میں آج کی خواتین وقت اور معاشی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے زیادہ مظبوط حیثیت میں سامنے آ رہی ہیں۔ خواتین اب اپنے لیے منسوب کردہ کچھ روایتی پیشوں سے ہٹ کر نئی شعبوں میں بھی کامیاب کیریئر اپنا رہی ہیں، جیسا کہ خیبرپختونخوا کی پہلی ٹورسٹ گائیڈ ماریہ شینواری، عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے پیش خدمت ہے فاطمہ نازش کی یہ رپورٹ۔