You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نئی جماعت کی تشکیل کی خبریں
پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اس معاملے پر بحث جااری ہے۔
اجلاس کے دوران احتجاج: ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کشیدگی
نو منتخب اراکین پارلیمان کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے پر افسوس ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان میں نو منتخب قومی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
سولہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس مقررہ وقت سے ایک گھنٹے تاخیر سے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں، شروع ہوا۔
القادر ٹرسٹ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
منگل کو اس مقدمے کی سماعت اسی اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں عمران خان قید ہیں۔
اسلاموفوبیا، نسل پرستی: برطانوی ٹوری سیاستدان کی رکنیت معطل
برطانیہ میں حکمران ٹوری پارٹی کے ایک سیاست دان کی نسل پرستانہ بیان کے بعد پارلیمانی پارٹی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔
ن لیگ اور پی پی پی میں اتحاد، شہباز وزیراعظم اور زرداری صدر
شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا جائے گا اور آصف علی زرداری صدر کے لیے دونوں جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔
پی ٹی آئی کا اتحاد: کیا مخصوص نشستیں ملیں گی؟
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے عہدیدار اس حوالے سے واضح قوانین کا تذکرہ کرتے ہیں۔
انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے زور پکڑتے مطالبات
پی ٹی آئی نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان میں حکومت سازی کا عمل کھٹائی کا شکار کیوں؟
انتخابی نتائج نے ملکی سیاسی بساط الٹ کر رکھ دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور اس کی حامی جماعیتں مشکلات کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔
کمشنر راولپنڈی کا آٹھ فروری کے الیکشن میں دھاندلی کا دعویٰ
ای سی پی نے کسی بھی قسم کی دھاندلی میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے لیاقت چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔
اہم ترین پاکستانی سیاستدانوں کا 'انڈیا کنیکشن‘
پاکستان کی تقریباً تمام اہم سیاسی جاعتوں کے رہنماؤں کا تعلق کسی نہ کسی صورت بھارت سے جڑتا ہے۔
عمران خان کی طرف سے عمر ایوب وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد
حالیہ انتخابات میں کوئی بھی سیاسی جماعت اکثریت حاصل نہ کر سکی۔
نواز شریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے الگ کیوں؟
مسلم لیگ نواز نے نواز شریف کی بجائے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد کیا ہے۔
بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو شاہ رخ خان نےقطر سے رہائی دلائی؟
بی جے پی کےایک سینیئر رہنما کا دعویٰ ہے کہ بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو رہا کرنے پر قطری حکومت کو 'کنگ خان' نے راضی کیا۔
سیاسی حریفوں کے ساتھ اتحاد کا سوال پیدا نہیں ہوتا، عمران خان
عمران خان نے مسلم لیگ ن اور تیسرے نمبر پر آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) دونوں پر بدعنوانی کا الزام لگایا۔
انتخابی شکست: متعدد سیاست دانوں کے استعفے
انتخابی شکست: سراج الحق مستعفی، جہانگیر ترین سیاست سے دسبتردار اور پرویز خٹک بریک پر۔
عدت کا فیصلہ اب عدالت میں ہوگا؟
ثناء ظفر
بشری بی بی سیاستدان نہیں ہیں وہ صرف ایک سیاستدان کی اہلیہ ہیں۔ ان کی نجی زندگی کو سر عام بحث کا موضوع بنانا مناسب ہے۔
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
پی ٹی آئی کے حامیوں نے راولپنڈی اور لاہور سمیت متعدد شہروں میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کیا ہے۔
کیا ’عوامی فیصلے‘ کے بعد عمران خان رہا ہو سکتے ہیں؟
تجزیہ کاروں کے مطابق اب الیکشن سے پہلے کی طرح کی صورتحال کو برقرار رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔
آزاد امیدوار 101 نشستوں کے ساتھ سرفہرست
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے تین روز بعد تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سرفہرست ہیں۔
اسلام آباد: اقتدار کے لیے جوڑ توڑ اور سیاسی مشاورتیں
پیپلز پارٹی کے ایک رہنما کے مطابق مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت بنانے کی صورت میں پیپلز پارٹی عہدہ صدارت طلب کر سکتی ہے۔
آزاد ممبران اسمبلی کیا حکمت عملی بنائیں گے؟
آٹھ فروری کے الیکشن کے بعد عمران خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بہ ظاہر سب سے بڑی سیاسی طاقت بن کر ابھرے ہیں۔ سابق وزیر اعظم کی آخری امید ووٹرز ہی تھے، جنہوں نے اس مشکل وقت میں عمران خان کی امیدیں ٹوٹنے نہیں دی ہیں۔ اس الیکشن کے نتائج میں تاخیر نے البتہ کئی شکوک کو جنم دے دیا ہے۔
پنجاب کا نوجوان ووٹر جس نے روایتی سیاست کو مسترد کر دیا
آٹھ فروری کی رات پنجاب سے آنے والے الیکشن کے ابتدائی نتائج حیران کن تھے۔
چوبیس گھنٹے بعد بھی الیکشن کے نتائج سامنے نہ آ سکے
پاکستان کے الیکشن 2024 کے ابتدائی، غير سرکاری نتائج پولنگ ختم ہونے کے چوبيس گھنٹے بعد بھی مکمل طور پر سامنے نہيں آ سکے۔ ڈی ڈبليو اردو کی ایڈیٹر رابعہ بگٹی الیکشن کمیشن پاکستان کے الیکشن سیل میں موجود ہیں اور وہاں سے ہميں تازہ صورتحال کے بارے ميں آگاہ کر رہی ہيں۔
آزاد امیدوار اپنا وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں کیا؟
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑا اور سیاسی پارٹیوں کو کڑا وقت دیا۔ شائد اس الیکشن میں پاکستانی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے زیادہ آزاد امیدوار کامیابی حاصل کریں گے۔
بینگن، بوتل، چارپائی، کس نشان پر مہر لگائیں؟ ووٹرز مخمصے میں
جمہوری نظام کے تحت بہتر مستقبل کی امید کا دامن تھامے، پولنگ اسٹیشنز کی طرف رواں دواں ہیں۔
کیا پاکستانی انتخابات کے نتائج پہلے سے طے ہیں؟
پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں کل ووٹنگ کا مرحلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ الیکشن سے قبل ملک کے ہر حصے میں سیاسی گہما گہمی عام طور پر عروج پر ہوتی ہے تاہم اس مرتبہ انتخابی مہم کا ماحول اس کے بالکل برعکس رہا۔ اسلام آباد سے رابعہ بگٹی کی رپورٹ دیکھیے۔
فرسٹ ٹائم پاکستانی ووٹر کیا چاہتا ہے؟
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے الیکشن میں تقریباً ایک سو ستائیس ملين افراد حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، جن میں بائیس ملین نوجوان ووٹرز پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کے اہل ہوں گے۔ ان نوجوان ووٹرز میں عدم دلچسپی پاکستانی سیاست کے لیے ایک لمحہ فکریہ قرار دیا جا سکتا ہے۔
پاکستان الیکشن: فیصلے کی گھڑی قریب آن پہنچی
پاکستان کی تاریخ کی مختصر ترین انتخابی مہم کے بعد وقت آن پہنچا ہے جب پاکستانی قوم اپنے ووٹ سے فیصلہ سنانے والی ہے۔
پی ٹی آئی الیکشن میں سرپرائز دے گی، لطیف کھوسہ
کیا عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ہے؟ دیکھیے سردار لطیف کھوسہ کی ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی گفتگو۔
کام میں نے کیا اور کریڈٹ عمران خان نے لیا، پرویز خٹک کا دعویٰ
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیریئن کے سربراہ پرویز خٹک کے مطابق صوبے میں ترقياتی کام انہوں نے کیے، جس کا کریڈٹ عمران خان کو گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان پاکستان کی ترقی کے لیے نقصان دہ ہیں، اسی لیے ان سے ترک تعلق کیا۔ فاطمہ نازش کی پرویز خٹک سے خصوصی گفتگو
خیبرپختونخوا: پولیس اسٹیشن پر حملہ، کم از کم دس ہلاکتیں
اس تازہ ترین دہشت گردانہ حملے کوگزشہ ہفتوں کے دوران رونما ہونے والا بدترین اور انتہائی مہلک حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔
تحریک انصاف کے اپنی انتخابی مہم کے لیے متبادل راستے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت اپنی انتخابی مہم کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہے۔
پاکستانی انتخابات: ووٹ، توانائی اور آئی ایم ایف
پاکستان میں جاری انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کے لیے عوام کو سبسڈیز دینے کے وعدے کر رہی ہیں۔ آئی ایم ایف کو توقع ہے کہ آئندہ حکومت سبسڈیز میں کمی لائے گی اور ٹیکسوں کا دائرہ کار بڑھائے گی۔ تو پاکستانی عوام کن عملی نتائج کی توقع کر سکتے ہیں؟
عدت میں نکاح، عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو عدت میں نکاح کے جرم میں سزائے قید سنا دی گئی ہے۔
غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا، یو این سیٹلائٹ سینٹر
اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے ظاہر ہوا ہے کہ غزہ پٹی کا تیس فیصد حصہ تباہ ہو چکا ہے۔
بلے کی اجازت نہیں، بینگن کے انتخابی نشان سے الیکشن لڑو
آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم کو غیر سنجیدہ بنانے اور اس کے منفی اثرات مرتب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پی ٹی آئی کی مشکلات، انتخابی حکمت عملی اور توقعات
پاکستان تحریک انصاف کے ایک مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی کو پاکستان میں مقدمات کا سامنا ہے اور ان کی جماعت زیر عتاب ہے، وہ اس وقت ہسپانوی شہر بارسلونا میں مقیم ہیں۔ ہمارے ساتھی حافظ احمد نے ایک خصوصی انٹرویو میں ان سے سائفر اور توشہ خانہ کیسز کے فیصلوں، آئندہ انتخابات اور دیگر اہم معاملات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
’انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے‘
پاکستان کے آئندہ عام انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات زیر بحث
پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے، جو پانچ فروری کو ہوں گے۔
پاکستان: عمران خان اور ان کی پارٹی کا اب کیا ہو گا؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کو ریاستی راز افشا کرنے اور بدعنوانی سے متعلق مقدمات میں برسوں قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
سائفر کیس فیصلے پر کڑی تنقید، حکومت کی طرف سے فیصلے کا دفاع
عمران خان کے وکیل دفاع کو گواہوں پر جرح کی اجازت نہیں دی گئی ۔
عجلت کے فیصلوں پر قانونی ماہرین حیران، سزاؤں کے مقاصد پر بحث
حکام سزائیں دینے میں انتہائی عجلت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
عمران خان کی سزا پر پی ٹی آئی کی حریف جماعتوں کا رد عمل
عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سنائی جانے والی عدالتی سزاؤں پر ان کی مخالف جماعتوں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
توشہ خانہ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کو چودہ چودہ سال سزا
یہ فیصلہ قومی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اور سائفرکیس میں سابق وزیر اعظم کو دس سال قید کی سزا کے ایک دن بعد آیا ہے۔
سائفرکیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس سال قید کی سزا
یہ سزا جیل کے اندر ہونے والے مقدمے کی سماعت کے بعد سنائی گئی۔
بائیکاٹ کی افواہیں: پی ٹی آئی کی سخت تردید
پارٹی نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایسی خبروں کو فیک نیوز قرار دیا ہے۔
نون لیگ یا پی ٹی آئی: لاہور میں الیکشن کون جیتے گا؟
نون لیگ لاہور میں بہ ظاہر مضبوط پوزیشن میں ہے، مگر کیا یہ پوزیشن برقرار رہے گی؟
’انتخابات کے بعد بھی مسائل موجود رہیں گے‘
انسانی حقوق کی کارکن منیزے جہانگیر کے مطابق آئندہ انتخابات بھی پاکستان کو درپیش بحران کا خاتمہ نہیں کر سکتے۔
پی ٹی آئی انتخابی مہم سے آؤٹ، ن لیگ اِن
سڑکوں پر لگے سیاسی پوسٹرز پر ان کا چہرہ نظر نہیں آتا اور نا ہی ان کی پارٹی کے جھنڈے کہیں بھی دِکھائی دیتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ