You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بطور وزیرا عظم عمران خان کے سامنے چیلنج کیا ہیں؟
عمران خان کے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے، جن میں سکڑتی معیشت اور انتہا پسندی جیسے مسائل نمایاں ہیں۔
نتائج کی تاخیر کی وجہ کوئی ’سازش‘ نہیں، ای سی پی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے نتائج میں تاخیر کی وجہ نتائج منتقل کرنے کے نظام میں رابطے کی خرابی ہے۔
’پس پردہ عمران خان کے حق میں ڈوریاں ہلائی جا رہی ہیں‘
پچیس جولائی کو پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کےدرمیان کانٹےدارمقابلے کی توقع ہے۔ لاہور سے ناؤمی کونراڈ اورعاصم سلیم کی رپورٹ
پاکستانی عام انتخابات، تشدد اور تنازعات کا شکار
پاکستان میں آئندہ انتخابات سے قبل خودکش دھماکوں میں اضافے نے پر امن انتخابی عمل کو پر تشدد واقعات میں تبدیل کر دیا ہے۔
جنگ سیاستدانوں کے خلاف نہیں مافیا کے ساتھ ہے، عمران خان
پاکستان تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی منعقدہ اپنے ایک اہم جلسے سے خطاب میں کہا کہ پچیس جولائی کے الیکشن ’تاریخی‘ ثابت ہوں گے۔ انہوں نے ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ ’مافیا‘ کے بجائے ان کی سیاسی پارٹی کے نمائندوں کا انتخاب کریں۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ
برلن میں ’طیفا ان ٹربل‘ کا پریمیئر
برلن میں پاکستانی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے سینیما ہال میں بیٹھے مداحوں کو سیٹیاں بجانے اور قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔
کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کر پائیں گے ؟
عمران خان کو ان انتخابات کا اہم ترین سیاسی رہنما تصور کیا جارہا ہے۔
شفاف اورآزادانہ انتخابات کی توقع نہیں، انسانی حقوق کمیشن
یورپی یونین کے انتخابی مبصرین کی ٹیم نے انتخابات کی شفافیت کے متعلق واضح خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بنوں میں بم حملہ، سابق وزیراعلیٰ بال بال بچ گئے
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک انتخابی ریلی پر ہوئے بم حملے میں کم از کم پانچ افراد مارے گئے۔
کیا تحریک انصاف کا منشور حقیقت پسندانہ ہے؟
کیا تحریک انصاف کے لیے اپنے منشور میں عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ممکن ہو گی؟
25 جولائی کو ایک سیاسی بحران کا آغاز نظر آ رہا ہے، حامد میر
عمران خان کراچی میں، شہر کی قسمت بدلنے کا وعدہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کراچی کا دو روزہ دورہ کیا۔
عبد القدیر خان: پاکستانیوں کے ہیرو، مغرب کے لیے ولن
مغربی دنیا عبدالقدیر خان کو ایٹمی راز اسمگل کرنے والا خطرناک شخص سمجھتی ہے۔
’’الیکشن ٹرینڈ حوصلہ افزا نہیں ہے‘‘ شاہ زیب جیلانی
’’ پی ٹی ایم کے بارے میں میڈیا بالکل خاموش ہے، کیا مارشل لاء آ گیا؟‘‘
ٹکٹوں کی تقسیم: تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف انصاف کی دہائی
آئندہ عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنے رہنما عمران خان کے فیصلوں پر نالاں ہیں۔
’سات دن محبت اِن‘
جرمنی کے مختلف سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم ہے۔ یہ ایک مزاحیہ رومینٹک فلم ہے، جو پاکستان میں بھی بہت کامیاب رہی۔
عمران خان، مشرف، عباسی، ستار، سبھی مسترد
آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کے بعد ریٹرنگ آفیسرز انہیں منظور یا مسترد کر رہے ہیں۔
افغان کھلاڑی اولین ٹیسٹ میں ناکام ہو گئے
افغانستان اپنے اولین ٹیسٹ میچ میں بری طرح شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔
ٹیسٹ میچ، راشد خان کا نیا ٹیسٹ
افغان صوبے ننگر ہار کے دورافتادہ علاقے سے تعلق رکھنے والے راشد نے ٹینس بال سے کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔
'ریحام خان‘: غیر مطبوعہ خود نوشت سوانح جو متنازعہ ہو گئی
تین صوبوں میں نگران حکومتوں کے قیام میں تاخیر: مسئلہ کیا ہے؟
امکان بڑھ رہا ہے کہ نگران حکومتوں کے قیام کا معاملہ اب الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔
آخری چیمپیئنز ٹرافی: ’پاکستانی ہاکی ٹیم میں دم نظر آرہا ہے‘
پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر حسن سردار کہتے ہیں کہ چمپئنز ٹرافی میں وکٹری اسٹینڈ پر پہنچنا ٹیم کا ہدف ہے۔
ناصرالملک نے بطور نگران وزیر اعظم حلف اٹھا لیا
پاکستانی صدر کی جانب سے ایوان زیریں تحلیل کیے جانے کے بعد ناصرالملک نے بطور نگران وزیر اعظم حلف اٹھا لیا ہے۔
عمران خان کا ایک اور ’یو ٹرن‘
عمران خان کا ایک اور ’یو ٹرن‘
کیا عمران خان آخر کار وزیر اعظم بن پائیں گے؟
عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ’کرپٹ حکمرانوں‘ کو ہٹا کر اقتدار حاصل کر لیں گے۔
چور کیوں کہا ؟ نعیم الحق نے تھپڑ دے مارا
چور کیوں کہا ؟ نعیم الحق نے تھپڑ دے مارا
کَن فلمی میلے میں بِکھرے دلکش ماہرہ خان کے رنگ
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے قدم کَن فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر
کن فلم فیسٹول میں خواتین فنکاروں کی دھاک بیٹھ گئی
فرانس میں مشہور کن فلم فیسٹول آٹھ مئی سے شروع ہو چکا ہے۔ یہ انیس مئی کو ختم ہو گا۔
احسن اقبال پر حملہ: کیا انتخابی مہم متاثر ہوگی؟
پاکستان کے وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملے کے بعد ملک میں آزاد انہ انتخابی ماحول کے حوالے سے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان میں ہزارہ کمیونٹی کے دو افراد سمیت چھ ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کے دو افراد کو مسلح حملہ آوروں نے ہلاک کر دیا ہے۔
آصفہ کو سیاسی شطرنج میں مہرے کی طرح استعمال کیا گیا
آصفہ کو سیاسی شطرنج میں مہرے کی طرح استعمال کیا گیا، نائلہ علی خان
’ہم نے غم کو طاقت میں بدل دیا ہے‘
ایک سال قبل 13 اپریل کو پاکستانی شہر مردان میں ایک نوجوان طالب علم مشال خان کو توہین مذہب کے الزام میں بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا۔ عبدالولی خان یونیورسٹی کے روشن خیال طالب علم مشال خان کی پہلی برسی کے موقع پر مشال خان کے والد اقبال خان نے ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ’یہ سائنس کا دور ہے، بچوں کو گولیاں مارنے کے بجائے ان کے سوالات کے جواب دینا ہونگے‘۔
مشال خان کے لرزا خیز قتل کو ایک برس ہوگیا
مشال خان کے لرزا خیز قتل کو ایک برس ہوگیا
دیوتا کی مبینہ بے حرمتی پر پاکستانی ہندو برادری کی تشویش
پاکستان میں ہندوؤں کے ایک دیوتا کی مبینہ ’بے حرمتی‘ پر مقامی ہندو برادری میں غصے اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
سلمان خان کا اپنے مداحوں کے نام آنسوؤں بھرا اظہار تشکر
سلمان خان کا اپنے مداحوں کے نام آنسوؤں بھرا اظہار تشکر
سزائے قید کے حکم کے دو روز بعد سلمان خان کی ضمانت منظور
بالی وُڈ سٹار سلمان خان کو پانچ سال قید کا حکم سنائے جانے کے دو روز بعد ایک بھارتی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔
سپر اسٹار کو پانچ برس قید کی سزا
دنیا بھر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شامل سلمان خان کو راجھستان کی ایک عدالت نے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ سزا کیوں سنائی گئی ہے، تفصیل اس ویب ویڈیو میں دیکھیے۔
سلمان خان کی سزا اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
سلمان خان کی سزا اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
بھارتی سپر اسٹار سلمان خان مجرم قرار، پانچ برس قید کی سزا
بھارتی سپر اسٹار سلمان خان مجرم قرار، پانچ برس قید کی سزا
’عمران خان رینگنے والے جانوروں سے گھرے ہوئے ہیں‘
’عمران خان رینگنے والے جانوروں سے گھرے ہوئے ہیں‘
’خواتین سیاستدانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے‘
ریحام خان کے مطابق پاکستان میں خواتین سیاست دانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔
عرفان خان علیل
عرفان خان علیل
خیبرپختونخوا، حکمرانی کے لیے ایک مشکل صوبہ
عمران خان نے خیبر پختونخوا کو ایک ’مثالی صوبہ‘ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ اس صوبے میں کیا بدلا ہے؟
مشال خان کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
مشال خان کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار
مشال خان قتل: پچیس ملزمان کی سزائے قید معطل، ضمانت پر رہائی
پاکستانی طالب علم مشال خان کے قتل کے جرم میں سزا یافتہ مجرموں میں سے پچیس کی سزائے قید معطل کر دی گئی ہے۔
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
نواز شریف پارٹی کی صدارت نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
پاکستانی سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ان کی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ نون کی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
کپتان کی ہیٹرک پر مبارکباد، سوشل میڈیا متحرک
کپتان کی ہیٹرک پر مبارکباد، سوشل میڈیا متحرک
فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا شاداب خان کی اگلی منزل
جاوید میانداد اوروسیم اکرم کی طرح شاداب خان ان پاکستانی کرکٹرز میں سے ہیں جنہیں کم عمری میں ہی عالمی شہرت مل گئی۔ صوبہ پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل عیسٰی خیل میں آنکھ کھولنے والے شاداب اس وقت ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں۔ فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا اب انکی اگلی منزل ہے۔ شاداب خان کی ڈی ڈبلیو کے نمائندہ طارق سعید سے خصوصی بات چیت۔
قتل کیس سے بری ہونے والوں کا استقبال تنقید کی زد میں
قتل کیس سے بری ہونے والوں کا استقبال تنقید کی زد میں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ