You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عمران خان کی اہلیہ کا نقاب، الجیرین کیوں خوش ہیں؟
ان کے نقاب پر پاکستان کے متعدد حلقوں کی جانب سے تنقید بھی کی گئی لیکن الجزائر میں ان کے لباس کی تعریف کی جا رہی ہے۔
وفاقی کابینہ کے فیصلے، کیا تبدیلی آئے گی؟
کابینہ کے اقدامات کو کئی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
آپ ایک قدم بڑھیں ہم دو قدم بڑھائیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان مذاکرات میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتا۔
وزیر اعظم عمران خان کی امریکی وزیر خارجہ سے کیا گفتگو ہوئی؟
پاکستان نے اس حوالے سے امریکی بیان کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
عمران خان دہشت گردی کے خلاف اقدامات کریں، پومپیو
امریکی وزیرخارجہ نے عمران خان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کریں۔
وزیراعظم خان اور پاکستان کی مشکل خارجہ پالیسی
سیاسی مبصرین کے مطابق ’پاکستان عالمی سطح پر تنہا کھڑا ہے۔‘ کیا وزیراعظم عمران خان ملکی خارجہ پالیسی پر قابو پاسکیں گے؟
عمران خان کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے حریف ہمسایہ ملک بھارت کو مذاکرات کے آغاز کی پیشکش کر دی ہے۔
’عمران خان نے عوامی اُمنگوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے‘
ناقدین کے مطابق نئے وزیراعظم نے عوامی امنگوں کو آسمان تک پہنچا دیا اور اگر وہ ناکام ہوئے تو نقصان ناقابل تلافی ہوگا۔
بھکاری قوم کبھی عظیم نہیں بنتی، عمران خان
پنجاب: شریف خاندان کا اقتدار ختم، عثمان بزدار نئے وزیر اعلی
پی ٹی آئی نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا
پاکستان میں نئی وفاقی حکومت بنانے والی پی ٹی آئی نے ڈاکٹر عارف علوی کو ملکی صدر کے منصب کے لیے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
عمران خان کامیاب رہیں، انگیلا میرکل کی خواہش
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عمران خان کو وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادی پیغام ارسال کیا ہے۔
عمران خان نے حلف اٹھا لیا، کیا چینلجز کا سامنا کر پائیں گے؟
تقریباً بائیس برس کی طویل سیاسی جدوجہد کے بعد عمران خان نے آج پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ملک کا پیسہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہو گا، عمران خان
پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے وہ کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے۔
کپتان سے وزیر اعظم تک
عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔
’شیر کے ہاتھ سے پنجاب بھی گیا‘
پرویز الہیٰ کے اسپیکر بننے سے پنجاب میں نون لیگ کی حکومت بننے کے امکانات قریب ختم ہو گئے ہیں۔
کیا عمران خان پاکستانی ٹرمپ ہیں ؟
عالمی شہرت یافتہ کامیڈین ٹریور نوح نے اپنے ایک تازہ شو میں عمران خان کا موازنہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کیا ہے۔
کلاسیکی موسیقی کی دنیا کا عظیم ستارہ: استاد نصرت فتح علی خان
استاد نصرت فتح علی خان کا انتقال اکیس برس قبل ہوا تھا لیکن آج بھی وہ اپنے فن کی صورت میں زندہ ہیں۔
تحریک انصاف کے امیدوار اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کے لیے نامزد امیدوار کامیاب ہو گئے۔
پاکستان کے افغان مہاجرین کو عمران خان سے امیدیں
کیا نئی اسمبلی چل پائے گی؟
پاکستان: نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس، ارکان کی حلف برداری
پاکستان کی نئی قومی اسمبلی کا اولین اجلاس آج پیر تیرہ اگست کے روز اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں ہوا۔
کیا پاکستان اور سعودی عرب ایک بار پھر قریب آرہے ہیں؟
حالیہ دنوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں ایک بار پھر خوشگواری دکھائی دے رہی ہے۔
عمران خان کی بطور وزیر اعظم حلف برداری اٹھارہ اگست کو
پاکستان میں حالیہ عام انتخابات کے بعد نو منتخب قومی اسمبلی کا اولین اجلاس تیرہ اگست پیر کے روز ہو گا۔
پی سی بی میں بھی ’تبدیلی کی ہوا‘ چلنے لگی
پی ٹی آئی کی کامیابی نے سیاسی ایوانوں کی طرح ’پاکستان کرکٹ کی محل سرا‘ قذافی اسٹیڈیم کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔
عمران خان کا امریکا سے زیادہ ’قابل اعتماد‘ تعلقات کا مطالبہ
پاکستان کے ممکنہ طور پر اگلے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات زیادہ ’قابل اعتماد‘ ہونا چاہییں۔
آئندہ پاکستانی حکومت: علامتی اقدامات یا ٹھوس پالیسیاں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے مستقبل میں وزیر اعظم ہاؤس میں قیام نہ کرنے کے فیصلے کو سراہا جا رہا ہے۔
عمران کے سر پر لٹکتی ہوئی نا اہلی کی تلوار
آج عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
فون ایپ اور ڈیٹا بیس ، پی ٹی آئی کی کامیابی کی بڑی وجہ بنا
ایک فون ایپ اور پانچ کروڑ ووٹروں کا ڈیٹا، پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن میں کامیابی کی بڑی وجہ بنا۔
عمران خان اور آئی ایم ایف: پاکستان کا ’بیل آؤٹ المیہ‘ ہے کیا
پاکستان میں حالیہ الیکشن کی فاتح تحریک انصاف کے عمران خان کے پاس حکومت سازی کے بعد سوچ بچار کے لیے بہت وقت نہیں ہو گا۔
جمہوری تسلسل سے جداگانہ طرز انتخاب کے اثرات زائل ہوئے ہیں
بھارتی وزیر اعظم مودی کا عمران خان کو مبارک باد کا ٹیلی فون
بھارتی وزیر اعظم مودی نے عمران خان کو فون کر کے انہیں پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔
پاکستانی سیاست دانوں کی ’سیاسی دوستیاں‘
عالمی یومِ دوستی: موجودہ پاکستانی سیاست دانوں کی آپسی اورغیرملکی سیاست دانوں سے ’سیاسی دوستیوں‘ کی تصویری جھلکیاں
ریحام خان کا انٹرویو کیوں کیا ؟ صحافی پر کڑی تنقید
ریحام خان کا انٹرویو کیوں کیا ؟ صحافی پر کڑی تنقید
افغان صدر کی عمران خان کو مبارکباد، بھارت کی اُمیدیں
تحریک انصاف اتحادیوں کی تلاش میں، مخالفین کے احتجاجی منصوبے
پاکستان تحریک انصاف نے مخلوط حکومت کے قیام کے لیے دیگر چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
عمران خان کی جیت، افغان عوام ’محتاط انداز میں پر امید‘
افغان عوام اور تجزیہ کار عمران خان کی متوقع حکومت کے بارے میں محتاط انداز میں امید کا اظہار کر رہے ہیں۔
پولنگ قدرے شفاف تھی مگر ۔۔۔ ، یورپی مبصرین
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ نتائج
قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سیاسی جماعتوں کی نشستوں کی تعداد اور ووٹر ٹرن آؤٹ کا جائزہ۔
غربت اور مہنگائی: نئی حکومت پرانے عوامی مسائل حل کرے گی؟
ڈی ڈبلیو نے اسلام آباد میں متوسط طبقے کے چند شہریوں سے پوچھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیحات کیا ہونا چاہییں؟
کرکٹ کے ساتھی اور مخالفین کھلاڑیوں کی ’کپتان‘ کو مبارک باد
عمران خان کو کرکٹ کے سابق ساتھی اور حریف کھلاڑی پاکستانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
عمران خان اہم مُلکی معاملات پر کیا سوچ رکھتے ہیں ؟
اپنی جوانی میں پلے بوائے کہلائے جانے والے عمران خان اب مذہبِ اسلام کو پاکستانی معاشرے کا اہم حصہ مانتے ہیں۔
عمران خان طاقتور فوج کی پالیسیوں سے انحراف کر سکیں گے؟
بظاہر فوج نواز سیاسی پارٹی کی جیت نے جمہوری تقاضوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
عمران خان کے نئے پاکستان سے مذہبی اقلیتوں کی توقعات
مذہبی اقلیتوں کا تمام سیاسی جماعتوں سے منسلک ہونا اس خوش آئند حقیقت کا غماز ہے کہ وہ مرکزی سیاسی دھارے میں شامل ہیں۔
پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کو بھارت کیسے دیکھتا ہے؟
انتخابی نتائج سامنے آنے کے بعد بھارت پاکستان کی سیاسی صورت حال پر مسلسل نگاہ رکھے ہوئے ہے
عمران خان کے خطاب پر ردعمل
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خطاب کو مختلف حلقوں کی جانب سے خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔
'میرے بیٹوں کا باپ پاکستان کا اگلا وزیر اعظم‘
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کو ملک کا اگلا وزیر اعظم قرار دے دیا ہے۔
عام انتخابات کا انعقاد، پاکستانی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں آج صبح سے تیزی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔
عمران خان کی پارٹی دیگر جماعتوں سے آگے
پاکستان تحریک انصاف دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ