You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان سے غربت کا خاتمے کے لیے تین ضروری اقدامات
عالمی بینک کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اسی فیصد غریب آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے۔
خلیج کے علاقے میں فوجی تصادم سے بچا جانا چاہیے، عمران خان
عمران خان نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ خلیجی خطے میں فوجی تصادم سے بچا جانا ضروری ہے۔
پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کے ممکنہ اثرات
پاکستان میں معاشی اور سماجی ماہرین نے معاشی شرح نمو میں کمی کے بارے میں رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی ایرانی کشیدگی میں کمی کے لیے عمران خان تہران میں
سعودی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے لیے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان تہران روانہ ہو گئے ہیں۔
پاکستانی طالبان کے مالی مددگار کی امریکی جیل سے رہائی کا حکم
امریکا کی ایک عدالت نے پاکستانی طالبان عسکریت پسندوں کی مالی مدد کرنے والے ایک مذہبی رہنما کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
عمران خان ثالثی کے لیے سعودی عرب اور ایران جا سکتے ہیں
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان امریکا کی طرف سے ثالثی کی درخواست پر ایران اور سعودی عرب کے دورے کر سکتے ہیں۔
عالمی مسابقتی انڈیکس: پاکستان کی تین درجے تنزلی
ورلڈ اکنامک فورم کے تازہ ’عالمی مسابقتی انڈیکس‘ میں پاکستان تین درجے تنزلی کے بعد 110 ویں نمبر پر رہا۔
بھوک، ایک پلیٹ سالن مٹاتی ہے یا تعلیم اور روزگار؟
دوسروں کا خیال کیسے رکھا جائے؟ ان کو روز مچھلی کھلائی جائے یا انہیں مچھلی پکڑنا سکھایا جائے؟ عصمت جبیں کا بلاگ
کشمیر پر چینی موقف اور بھارت کی پریشانی
چین کے صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان جمعہ گیارہ اکتوبر کو بھارت کے شہر چنئی میں ملاقات ہو گی۔
’کاش میں بھی کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال سکتا‘
وزیرِ اعظم نے کہا کہ چین کی طرح کاش وہ بھی پاکستان میں پانچ سو کرپٹ لوگوں کو جیل میں ڈال سکتے۔
چین میں وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان سے ایک دن پہلے چین پہنچے۔
قصہ محمد بن سلمان کی عمران خان سے ’ناراضگی‘ کا
پاکستان میں قیاس آرائیاں ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے شاید خفا ہیں.
’عمران خان نے اسلاموفوبیا کی وضاحت مغربی استدلال سے کی‘
عمران خان نے مشرق اور مغرب کے درمیان تعلق کو بظاہر بغیر کسی پریشانی یا مشکل کے دنیا کے سامنے واضح کیا۔
’عمران خان جو بولا دل سے بولا‘
نیویارک میں سینیئر صحافی مسعود حیدر نے پاکستان کے کئی حکمرانوں کی کشمیر پر تقاریر دیکھی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سعید سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں اپنے پہلے خطاب میں عمران خان جو بولے دل سے بولے۔
عمران خان کی تقریر کے بعد کشمیر میں پابندیاں مزید سخت
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حکام نے شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔
کشمیر میں ’قتل عام‘ ہو سکتا ہے، عمران خان
انہوں نے عالمی برادری کو کسی ایٹمی طاقت کی طرف سے آخر تک لڑی جانے والی جنگ کے نتائج سے بھی خبردار کیا۔
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ثالثی کے لیے کہا ہے، عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے انہیں ایران کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے کے لیے ثالثی کے لیے کہا ہے۔
عمران خان کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
عمران خان کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات، نتیجہ کیا نکلا ؟
عمران خان کی ٹرمپ سے ملاقات، نتیجہ کیا نکلا ؟
کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے، عمران خان کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
طالبان، امریکا ڈیل کے بعد ہدف کابل سے مکالمت ہوتا، عمران خان
نیویارک میں آج خان ٹرمپ ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ دو ماہ کے اندر دوسری ملاقات ہونے جا رہی ہے۔
امریکا میں عمران خان کا 'مشن کشمیر'
وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکا میں ان کے ملاقاتوں کا محورکشمیر میں بھارتی زیادتیاں اجاگر کرنا ہوگا۔
کیا نومبر میں سیاسی بھونچال آئے گا؟
سیاست میں ایسا بھی ہو تا ہے کہ جو گڑھا آپ نے دوسروں کے لیے کھودا ہوتا ہے، ایک دن آپ اسی گڑھے میں غرقاب ہو جاتے ہیں۔
سعودی حمایت کا اعلان: کیا ہم تنازعے کا حصہ بننے جارہے ہیں؟
اقوام متحدہ میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں ہو گا، بھارتی فیصلہ
بھارت کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں کیا جائے گا۔
کشمیر میں جہاد کے خلاف انتباہ: کئی حلقوں کی طرف سے پذیرائی
کشمیری قوم پرستوں، خود مختاری کے حامیوں اور کئی پاکستانی پارٹیوں نے کشمیر میں جہاد کے خلاف انتباہ کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستان میں پچاس لاکھ سستے گھر کیسے بنیں گے؟
نوجوان نقشہ ساز پانچ سال میں پچاس لاکھ گھر بنانے کے منصوبے کی تکمیل میں مدد فراہم کریں گے۔
طورخم بارڈر چوبیس گھنٹے کھلا، عمران خان نے افتتاح کر دیا
پاکستانی وزیر اعظم نے افغانستان کے ساتھ طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹے کھلا رکھنے کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔
کیا سی پیک ختم ہوگیا ہے؟
چند برس قبل جوش و خروش سے شروع کی جانے والی پاک چین اقتصادی راہداری پر کام کی رفتار بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔
خیبر پختونخوا: احتجاج کے بعد لازمی حجاب کا حکومتی فیصلہ واپس
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت نے طالبات کے لیے حجاب لازمی کر دینے کا فیصلہ عوامی احتجاج کے بعد واپس لے لیا ہے۔
’جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں‘
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عمران خان کا جلسہ: کشمیری قوم پرست ناراض
’مودی کرفیو اٹھائیں، پھر تماشا دیکھیں‘
وزیراعظم عمران خان نے مظفرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ کشمیریوں کو موت کا ڈر ختم ہو چکا۔
بھارت کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کر رہا ہے، پاکستانی فوج
پاکستانی فوج نے بھارت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کشمیر میں ’ریاستی دہشت گردی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔
اورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کر رہے ہیں، ڈاکٹر حیدر علی خان
پاکستانی حکومت اورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو ملکی ترقی کے لیے کیسے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے؟ جانیے مونا کاظم کی اس ویڈیو میں۔
کشمیر: عمران خان کی ’مسلمانوں کی نسل کشی‘ کے خلاف تنبیہ
وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو ’فاشسٹ‘ قرار دیتے ہوئے ان کا موازنہ ’اڈولف ہٹلر‘ سے کیا۔
کراچی میں بھی لوگوں نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں۔ بارہ بجتے ہی تمام سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ملازمین کے ہمراہ شہریوں کی ایک بڑی تعداد بھی سڑکوں پر نکل آئی۔ کراچی میں مزار قائد پر بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں رفعت سعید سے
خان صاحب اور ان کے سہولت کار
کہتے ہیں کہ ریاست بھی ماں جیسی ہوتی ہے، جو چاہے تو اپنے بچوں سے پیار و محبت سے پیش آئے، چاہے تو اُنہیں باغی بنا دے۔
’پتہ نہیں عمران خان کو مشورے کون دیتا ہے؟‘
تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ وزیراعظم اپنی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کو کوشش کرہے ہیں۔
پی سی بی کا نیا آئین، کرکٹ تنظیموں کی تعداد سولہ کے بجائے چھ
پاکستان میں کرکٹ کے کھیل کے نگران ادارے پی سی بی کا نیا آئین نافذالعمل ہو گیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی: ٹرمپ کی فون پر عمران خان اور مودی سے گفتگو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دونوں حریف ممالک کے وزرائے اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
کیا پاکستانی معیشت کسی جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان موجودہ صورت حال میں معاشی طور پر کسی صورت بھی جنگ برداشت نہیں کر سکتا۔
پاکستانی آرمی چیف باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع
وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کے مطابق پاکستانی آرمی چیف جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔
عمران خان کی حکومت: ٹھوکریں کھاتی عدم اہلیت کا ایک سال
ایک برس قبل عمران خان نے جب وزیر اعظم کا منصب سنبھالا تھا، تو کچھ حلقوں نے انہیں بہترین متبادل قرار دیا تھا۔
مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ خبردار کیا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 'ایکشن‘ سے باز رہے۔
پاکستان ہی میرا گھر ہے ، اذان سمیع خان
معروف گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اس عید پر ریلیز کی جانے والی دو پاکستانی فلموں، ’سپر اسٹار‘ اور ’پرے ہَٹ لوّ‘ کی موسیقی ترتیب دی ہے۔کراچی میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندے حسن کاظمی نے ان سے پوچھا کہ انہوں نے موسیقی کو ہی اپنا پیشہ کیوں چنا؟
'کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں'
مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز نےکہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
جوتے پالش نہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، مریم نواز
عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، مریم نواز
مریم نواز کی گرفتاری سے ’عالمی سطح پر بہت غلط پیغام گیا‘
پاکستان میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ