You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پشاور اسکول سانحے نے پاکستان کو متحد کر دیا، عمران خان
آج آرمی پبلک اسکول میں بچوں کے قتل عام کو چھ برس مکمل ہو گئے۔
مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں، عمران خان
مولانا طارق جمیل اور شوبز کی دنیا کی اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
پاکستانی کی تیسری نجی ایئرلائن کا افتتاح
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی تیسری نجی ایئرلائن کا افتتاح کر دیا ہے۔
گندم کی کاشت کا روایتی طریقہ، ايک خاموش قاتل
پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم فضائی آلودگی کو ’خاموش قاتل‘ قرار دیتے ہیں۔ ا
متنازعہ پاکستانی جج ارشد ملک انتقال کر گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے متنازعہ پاکستانی جج ارشد ملک انتقال کر گئے۔
اپوزیشن کی احتجاجی تحریک، تبدیلی لا بھی سکتی ہے؟
ملتان جلسے سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے سینکڑوں کارکن گرفتار
پاکستان میں پولیس نے پی ڈی ایم کے ملتان جلسے سے قبل اپوزیشن جماعتوں کے سینکڑوں کارکن گرفتار کر لیے ہیں۔
کاوان ہاتھی کی رخصتی پر امریکی گلوکارہ چَیر پاکستان میں
ممتاز گلوکارہ و اداکارہ چَیر ان دنوں پاکستان میں ہیں۔ انہوں نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی۔
باچا خان اگر میران شاہ میں ہوتے؟
کسی قبیلے کی تہذیب یا شائستگی کا اندازہ لگانا ہو تو دیکھ لیا کرو کہ وہاں خواتین کے ساتھ کس طرح کا سلوک روا رکھا جاتا ہے۔
افغانستان میں تشدد کی کمی، کیا ممکن ہے؟
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں تشدد میں کمی پر زور دیا ہے۔
عمران خان کا پہلا اور ’تاریخی‘ دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اپنے پہلے دورے پر کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔
عمران خان کا اولین دورہ افغانستان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ یہ دورہ ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب چند روز قبل ہی امریکا نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کی جزوی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی ریاست کے لیے سب سے بڑا خطرہ ناخواندگی
ٹی ایل پی کا دھرنا ختم، ’عمران خان کو ایک ٹریلر دکھایا ہے‘
اسرائیل کو تسلیم کرنےکے لیے پاکستان پر دباؤ ہے، ’نہیں ہے‘
عمران خان کے حوالے سے ملکی اور غیر ملکی اخبارات نے خبر دی ہےکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان پر دباؤ ہے۔
پابندی کا کلچر ختم ہونا چاہیے، منال خان
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر ایک نہیں بلکہ دو بار پابندی عائد کی گئی، جنہیں بالآخرسپریم کورٹ نے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ الزام ہے کہ یہ ڈرامہ معاشرے کی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔ ’جلن‘ میں نشا کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ منال خان نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ کوکب جہاں کے ساتھ ملاقات میں ڈرامے میں اپنے کردار اور پیمرا کی پابندی سے متعلق کھل کر بات کی۔
فرانس مخالف مظاہرہ، پاکستانی دارالحکومت بند
انتہائی دائیں بازو کی مذہبی جماعت کی جانب سے اسلام آباد کی ایک اہم سڑک پر فرانس کے خلاف مظاہرہ جاری ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان میں اہم رہنماوں سے ملاقاتیں
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف آج بدھ کو صدر پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔
ضلع ڈیرہ غازی خان میں القاعدہ کے دو عسکریت پسند مارے گئے
پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو مبینہ عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
’بھارت نازيوں سے متاثرہ فاشسٹ رياست ہے،‘ عمران خان
عمران خان نے ایک جرمن جريدے کے ساتھ انٹرويو ميں حريف ملک بھارت کو 'نازيوں سے متاثرہ ايک فاشسٹ رياست‘ قرار ديا ہے۔
فواد چوہدری کا بیان: پاکستان کے خلاف بھارت کو ایک اہم ہتھیار
پاکستانی وزیر فواد چوہدری کے’اعتراف حقیقت‘ کو بھارت دہشت گردی کی اعانت میں پاکستان کے رول کو بطور ثبوت پیش کرسکتا ہے۔
افغانستان میں امن کوششیں، پاکستان میں بدامنی؟
اس دہشت گردانہ واقعے کے فوراً بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں اظہار تعزیت کیا۔
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ: سیاست دانوں اور ماہرین کی تشویش
ان بے ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ دوہزار انیس بیس میں کیا گیا ہے۔
ماکروں جانتے بوجھتے مسلمانوں کو طیش دلا رہے ہیں، عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کی جانب سے ’اسلامو فوبیا کی حوصلہ افزائی‘ کی مذمت کی ہے۔
مزارِ جناح پر نعرے بازی، کیپٹن صفدر گرفتار
بانیء پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے لگوانے پر کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نواز شریف خود فوج کے ذریعے ہی اقتدار تک پہنچے، عمران خان
پاکستانی وزیر اعظم نے اپنے ایک خطاب میں اپوزیشن رہنماؤں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کو بچے قرار دیا ہے۔
چائے والا پھر چائے والا بن گیا
ارشد خان نے اسلام آباد میں چائے کی دوکان کھول لی ہے۔ سن دو ہزار سولہ میں اٹھارہ سالہ ارشد خان راتوں رات ہی سوشل میڈیا پر ہیرو بن گیا تھا۔ چائے بیچنے والے اس نوجوان کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ایک سنسنی پیدا کر دی تھی۔ لوگ اس کی مردانہ وجاہت اور خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے تھے۔
’فحاشی‘ کنٹرول نہ کرنے پر پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی
ٹیلی مواصلاتی اتھارٹی کے مطابق اس نے ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی مواد کی اشاعت کے خلاف خبردار کیا تھا،
پاکستان میں اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کی تیاریاں عروج پر
پاکستانی اپوزیشن کی اس حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟
غداری کا مقدمہ اتنا آسان کیوں؟
پاکستان میں صحافیوں کے بعد اب اپوزیشن رہنماؤں بہ شمول سابق وزیراعظم نواز شریف کو ’غداری‘ کے مقدمے کا سامنا ہے۔
پاکستان ميں حالات بہتری کی جانب گامزن يا بدتری کی جانب؟
ايک مطالعے ميں يہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی شہریوں کی اکثريت اقتصادی طور پر بے يقينی صورت حال سے دوچار ہے۔
جنرل اسمبلی سے عمران خان کا خطاب، پھر مودی حکومت پر تنقید
پچیس ستمبر کو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی پہلے سے ریکارڈ شدہ تقریر نشر کی گئی۔
اوپر اللہ اور نیچے بھنگ کا آسرا
پاکستان میں وادئ تیراہ کی پہاڑیوں میں برسوں سے لوگ بھنگ کی کاشت اور چرس کا کاروبار کرتے آئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے حال ہی میں بھنگ کی سرکاری کاشت کی منظوری دی ہے لیکن نجی شعبے میں اس کی منظوری ابھی باقی ہے۔ وادئ تیراہ کے کسانوں کا مطالبہ ہے کہ ان کے اس ذریعہ معاش کو بھی انڈسٹری کا درجہ دیا جائے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی خصوصی رپورٹ
اے پی سی، نواز شریف کی تقریر موضوعِ بحث
اے پی سی سے نواز شریف کا خطاب اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
جنسی جرائم پر سخت سزائیں:عمران خان کی تجویر پر تنقید
جنسی جرائم میں ملوث افراد کے لیے عمران خان کی سخت سزاؤں کی تجویز، سول سوسائٹی کی جانب سے تنقید
گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف نئی مہم:’نو مور‘
دولت مشترکہ اور ’نو مور‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 54 ممالک میں گھریلو اور جسمانی تشدد کے خلاف ایک نئی مہم کا آغاز
خاتون تیر انداز سارہ خان نے فرسودہ روایات کو مات دے دی
سارہ خان کو اس انوکھے اور روایات کے خلاف کھیل میں کئی بار ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی کے ليے گيارہ سو ارب روپے کے پيکچ کا اعلان
عمران خان نے اتوار کو کراچی کا دورہ کيا اور شہر کی بحالی کے ليے گيارہ سو ارب روپے کے ترقياتی پيکج کا اعلان کيا۔
دلیپ کمار، شاہ رُخ خان اور دیگر بالی وڈ اسٹارز کے آبائی گھر
دلیپ کمار، شاہ رُخ خان اور بالی وُڈ کے کئی دیگر معروف ترین ستاروں کے پشاور میں واقع آبائی گھر، فوری حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ پشاور سے مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔
پاکستانیوں کے لیے’ہائبرڈ نظام حکومت‘ کی خوشخبری
معروف صحافی اور ٹی وی اینکر پرسن کامران خان صحافت اور حکومتی ترجمانی کے اشتراک کی ایک عمدہ مثال ہیں۔
توہین مذہب کے ملزم کے قتل میں معاونت کرنے والا گرفتار
پولیس کے مطابق قتل کے لیے استعمال ہونے والا پستول گرفتار کیا جانے والا یہ شخص عدالت میں لایا تھا۔
ہندو قوم پرست، بالی وڈ اداکار عامر خان سے ناراض کیوں ہیں؟
بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان کی ترکی کی خاتون اول سے ملاقات نے بھارت میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
پاکستان میں شجر کاری کی ’تاریخی مہم‘، باڑہ میں بدمزگی
اتوار کو ملک میں 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ تاہم باڑہ میں زمین کے تنازع پر مشتعل ہجوم نے بے شمار پودے اکھاڑ پھینکے۔
کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی
پاکستان بھارتی کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم پر عالمی توجہ کا مطالبہ کر رہا ہے، مگر یہ مطالبہ چینی ایغوروں کے لیے نہیں ہے۔
سعودی ایرانی تنازعے میں پاکستانی ثالثی کامیاب لیکن سست رفتار
پاکستان کی طرف سے سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی ہے۔
عمران خان کی ٹیم کے اہم اراکین کا استعفیٰ، ملک کا نقصان؟
تانیہ ادروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
'مارا گیا تو میری ریاست میری قاتل ہوگی‘
پاکستان میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن فضل خان ایڈوکیٹ پشاور میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
'خواجہ آصف والا بیان عمران خان دیتے، تو بھی پرچہ کراتا'
خواجہ آصف کے خلاف توہین مذہب کی شکایت کرنے والے وکیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ اقدام سیاسی حیثیت میں نہیں اٹھایا۔
کشمیر: بشیر احمد خان کو کس نے مارا؟
چند روز قبل بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک ننھے بچے کی تصویر وائرل ہوئی جس میں وہ سڑک پر پڑی اپنے نانا بشیر احمد خان کی لاش پر بیٹھا ہوا نظر آ رہا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ بشیر احمد عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے مارے گئے، تاہم اہل خانہ کا الزام ہے کہ بھارتی فورسز نے انہیں دانسہ طور پر نشانہ بنایا۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے بشیر احمد خان کے بیٹے فاروق احمد خان سے بات چیت کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ