You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
عمران خان کا قوم سے خطاب: 'آخری دم تک مقابلہ کروں گا‘
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستعفی نہیں ہوں گے اور آخری وقت تک مقابلہ کریں گے۔
عمران خان پر استعفے کے لئے دباؤ
وزیراعظم پاکستان عمران خان پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ استفعی دیں اور اقتدار کے ایوان سے باہر جائیں۔
پاکستان کے سیاسی بحران پر بھارت میں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بھارت میں بھی خوب چرچے ہیں اور میڈیا میں بھی بحث جاری ہے۔
تحریک عدم اعتماد: عمران خان کا مستقبل خطرے میں
پاکستانی پارلیمان میں آج تحریک عدم اعتماد پر بحث کی جا رہی ہے۔ ممکن ہے کہ عمران خان کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑ جائے۔
پاکستانی سیاست میں اہم پیشرفت
پاکستان کی دن بدن تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال میں ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
نواز شریف خاموش کیوں ہیں؟
عدنان اسحاق
ایسی خبریں ہیں کہ حالات بہتر ہونے پر نواز شریف خاموشی بھی توڑیں گے اور منظر عام پر بھی آئیں گے۔
پاک امریکہ تعلقات میں مزید تلخی کا امکان
ملک کے کئی حلقوں میں قومی مفادات کے حوالے سے عمران خان کے 'جراتمندانہ بیانات‘ کی تعریفیں بھی ہورہی ہیں۔
کیا عمران خان سیاسی بحران سے نکل پائیں گے؟
کیا عمران خان سیاسی بحران سے نکل پائیں گے؟
پرویز الہی کے لیے وزارت اعلٰی، پی ڈی ایم کے لیے دھچکا
کچھ ناقدین کاخیال ہے کہ پی ڈی ایم کے رہنماؤں کوچودھری پرویز الٰہی ایم کیو ایم جیسی سیاسی پارٹیوں کے پاس جانا نہیں چاہیے۔
تحریک عدم اعتماد: کیا پاکستان معاشی بحران کی طرف بڑھ رہا ہے؟
اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی بحران ملکی معیشت کو بہت بری طرح متاثر کرنے کا باعث بن رہا ہے۔
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ
حامد میر
27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔
پی ٹی آئی کا جلسہ: کیا سپورٹ بیس اب بھی برقرار ہے؟
پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا، جس سے کئی حلقوں میں یہ تاثر قائم ہوا کہ عمران خان کی سپورٹ بیس برقرا ہے۔
پاکستانی جمہوریت: ووٹ کو عزت مل سکی اور نہ ووٹرز کو
تنویر شہزاد
یہ حقیقت اب کھل کر سامنے آ رہی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جنگ میں بُری طرح ہار ہو رہی ہے جمہوریت اور جمہوری اقدار کی۔
سیاسی ہُلڑ بازی اور دائرے کے سفر سے واپسی
فرنود عالم
انتخابات میں پیدا ہونے والے تعطل کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلا کہ سیاسی کارکنوں کی تربیت نہ ہوسکی۔
’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ اسلام آباد میں سیاسی ہلچل
لاہور سے یہ قافلہ آج رات دیر گئے گجرانوالہ پہنچے گا، وہاں مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک جلسے سے خطاب کریں گے۔
تحریک عدم اعتماد کا اجلاس ملتوی ہونا عمران خان کے حق میں؟
کیا تحریک عدم اعتماد کا اجلاس ملتوی ہونا عمران خان کے حق میں ہے؟
'عمران خان کرکٹر کی طرح آخری گیند تک مقابلہ کریں گے‘
'عمران خان کرکٹر کی طرح آخری گیند تک مقابلہ کریں گے‘
جلسے و جلوسوں کا موسم: عوام پریشان
پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت مستقل بڑھ رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی احتجاجی موسم بھی اپنی جوبن پر نظر آتا ہے۔
او آئی سی کانفرنس کی کامیابی کئی حلقوں میں زیر بحث
پاکستان: سیاسی وفاداریاں بدلنے کے خلاف صدارتی ریفرنس زیر بحث
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے دائر کئے گئے صدارتی ریفرنس کے حوالے سے ملک کے کئی حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بھارتی خارجہ پالیسی کے معترف!
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بھارتی خارجہ پالیسی کی تعریف پر بھارت میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
'رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی ہے'
سوشل میڈیا اور وٹس ایپ گروپوں میں شئیر کی جانے والی طنز و مزاح پر مبنی ان پوسٹوں میں محبت اور نفرت کے سب رنگ نمایاں ہیں۔
پاکستان: تحریک عدم اعتماد کے لیے پارلیمانی اجلاس طلب
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے پارلیمانی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان: الیکشن جلد یا وقت پر، اربوں روپے کہاں سے آئیں گے؟
پاکستان میں سیاسی بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
عدم اعتماد کی تحريک، کيا حکومت کے دن پورے ہو گئے ہيں؟
پاکستان ميں حزب اختلاف تحريک عدم اعتماد لے آئی ہے اور حکومت نے اس سے سختی سے نمٹنے کا عنديہ ديا ہے۔
عمران خان کب تک وزیر اعظم رہیں گے؟
محمد اکرم
کیا عمران خان عدم اعتماد کی تحریک کو شکست دینے میں کامیاب رہیں گے اور کیا وہ وزیر اعظم رہ پائیں گے؟
اتحادی جماعتوں کو حزب اختلاف کی پرکشش پیشکش
حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں مصروف ہے، تو حزب اختلاف کی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔
افغان وزیر خارجہ کی امریکی نمائندے سے ملاقات
ترک شہر انطالیہ میں امریکی نمائندے اور افغان وزیر خارجہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔
تحریک عدم اعتماد: اجلاس میں شرکت سے روکنے کا آپشن زیر بحث
وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو نا کام بنانے کے لئے پی ٹی آئی مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
عمران خان کی حکومت بچاؤ مہم
وزیر اعظم عمران خان کو حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے۔
اسلام آباد سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز
پاکستانی دارالحکومت میں ایک طرف خواتین کی ایک بڑی تعداد سالانہ ویمن مارچ میں شریک تھیں۔
خواتین کا عالمی دن پر ماہرہ خان کیا کہتی ہیں؟
ماہرہ خان اپنے فن کے ذریعے دنیا بھر میں جانی جاتی ہیں۔ اپنی محنت اور لگن سے انہوں نے فلم اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نام پیدا کیا ہے اور خواتین کے لیے ایک مثال قائم کی ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ماہرہ خان نے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں سے خصوصی گفتگو کی۔
عمران خان کے لئے چیلنجز
پاکستان میں آج پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے حوالے سے افواہوں کا ایک بازار گرم رہا۔
پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ، سیاسی فائدہ کیا ہو گا؟
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ اپوزیشن کے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔
دنیا کے عظیم ترین اسپنر شین وارن کی رحلت
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر اور لیگ اسپنر شین وارن ممکنہ طور پر ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔
کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں بالکل اناڑی ہوں، ماہرہ خان
ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں کی ماہرہ خان سے خصوصی گفتگو
تحریک عدم اعتماد کا شور
روسی یوکرائنی جنگ: پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟
پاکستان میں کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی یوکرائنی جنگ کا پاکستان پر فوری طور پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہو گا۔
عمران خان اور ولادیمیر پوٹن میں کیا باتیں ہوئیں؟
عمران خان نے روسی صدر پوٹن سے کشمیر، افغانستان، باہمی تجارتی تعاون نیز اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی۔
پاکستانی وزیر اعظم کی روسی صدر سے ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان ایک ایسے وقت پر روس کے دورے پر ہیں جب روس نے ہمسایہ ملک یوکرائن میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟
حامد میر
عمران خان ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔
پاک بھارت اختلافات: عمران خان کی خواہش مودی سے ٹی وی پر بحث
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ٹی وی پر لائیو مباحثہ کرنا چاہیں گے۔
کیا عمران خان اپنا ڈی این اے روس کے حوالے کریں گے؟
یہ بھی ایک وجہ ہے کہ مغربی رہنما کورونا ٹیسٹ کی آڑ میں اپنا ڈی این اے روس کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔
نورالحق قادری کے خط کی مذمت ، استعفے کا مطالبہ
حقوق نسواں کی کارکنان نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کی عورت مارچ پر پابندی کی تجویز کی مذمت کی ہے۔
بیجنگ اولمپکس: بھارت کا واحد اسکیئر کشمیر سے
عارف خان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ بیجنگ میں عمدہ کارکردگی سے ان کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے۔
عالیہ بھٹ کے ساتھ خصوصی انٹرویو
بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ موسیقی، اداکاری، اور فن کی سرحدیں نہیں ہوتیں۔
لاہور میں مسیحی نوجوان کا قتل، نو ملزمان گرفتار
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں مسیحی نوجوان کے قتل کے الزام میں پولیس نے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایک اور سیاسی شہید؟
حامد میر
مسلم لیگ ن عمران خان کی جگہ آصف علی زرداری کو نیا وزیراعظم بنانے پر تیار ہے لیکن ابھی تک آصف علی زرداری نے ہاں نہیں کی۔
کنگ خان 'پھونک اور تھوک' تنازعے میں پھنس گئے
ممتاز گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں اداکار شاہ رخ خان کی شرکت اور دعا نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
پاکستانی وزير اعظم کی چينی صدر سے ملاقات
چين کے اپنے چار روزہ دورے کے آخری دن پاکستان وزير اعظم نے چينی صدر اور ازبک صدر سے ملاقاتيں کيں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ