You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا، عمران خان
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ بات چیت ان سے کریں گے جن کے پاس اختیار ہے۔
مارچ اور احتجاج: سماجی، سیاسی اور معاشی اثرات
عمران خان کے احتجاجی مارچ کے سیاسی، سماجی اور معاشی اثرات کیا ہوں گے؟
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
وسعت اللہ خان
پاکستانی فوج نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتی۔
لانگ مارچ کا آغاز اور عمران خان کی فوجی افسران پر کڑی تنقید
اس لانگ مارچ میں بسوں، کاروں اور ویگنوں میں سوار لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔
متنازعہ پریس کانفرنس کے قانونی اور آئینی نکات پر بحث
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے ساتھ وزارت دفاع کا کوئی اور افسر بھی بیٹھ سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف: لانگ مارچ کی گھڑی آن پہنچی
اس لانگ مارچ میں استعمال ہونے والا کنٹینر بھی لبرٹی چوک میں پہنچا دیا گیا ہے۔
فوجی افسران کی پریس کانفرنس تبصروں اور تجزیوں کی زد میں
دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد ملک کے سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں میں اس پر تبصرے اور تجزیے شروع ہو چکے ہیں۔
پاکستان: عمران خان کا لانگ مارچ جمعے سے شروع
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد میں کسی سے لڑائی کرنے نہیں جا رہے ہیں۔
ارشد شریف کی ہلاکت، تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیا اسلام آباد کو ایک اور لانگ مارچ کا سامنا ہو گا؟
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل کیے جانے کے فیصلے کے بعد لانگ مارچ کا ارادہ کر لیا۔
کرکٹ سے ریٹائرمنٹ تا سیاسی نااہلی، عمران خان کا سیاسی سفر
پاکستانی الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ سیاسی ناقدین کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کو ایک سیاسی بھونچال کا شکار بنا سکتا ہے۔ ایک نظر عمران خان کی زندگی پر۔
عمران خان نا اہل: تبصروں، بیانات اور ردعمل کا سلسلہ شروع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا ہے اور ان کی نشست کو خالی قرار دیا ہے۔
عمران خان پانچ سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن کا فیصلہ
پاکستانی الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔
دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ہماری فلم کو خراج تحسین پیش کیا ہے، مصطفی قریشی
مصطفیٰ قریشی کے بقول ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے پرانی فلم ’مولا جٹ‘ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی کا مولا جٹ فلم میں نوری نت کا کردار شہرہ آفاق حیثیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں اس فلم کے ری بوٹ 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی ریلیز پر ڈی ڈبلیو کی نمائندہ کوکب جہاں نے مصطفیٰ قریشی سے خصوصی گفتگو کی۔
عمران خان اپنی جیتی ہوئی چھ نشستوں کا کیا کریں گے؟
عمران خان یہ چھ نشستیں اپنے پاس رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی ان سے انہیں کوئی عملی سیاسی فائدہ حاصل ہونے کا امکان ہے۔
خان صاحب جیتے یا الیکشن کمیشن؟
حامد میر
بغاوت کے شعلے صرف تحریک انصاف تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کی لپیٹ میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی بھی آ سکتی ہے۔
ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کامیاب، مگر سیاسی نقصان کس کس کا ہوا
اتوار کے روز ہوئے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے چھ نشستیں جیت کر شاندار کامیابی حاصل کی۔
سر نے چائے پر بلایا ہے!
وسعت اللہ خان
سامنے میں تھا مگر اقتدار کسی اور کے ہاتھ میں تھا۔ لہذا ” ہم بے چاری بہو بیٹیاں ” کرتے بھی تو کیا کرتے؟
ضمنی انتخابات: عمران خان بقابلہ حکمران اتحاد
پاکستان میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں کے لیے پولنگ جاری ہے۔
ضمنی انتخابات میری مقبولیت پر ریفرنڈم ہیں، عمران خان
عمران خان قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں امیدوار ہیں۔
آرمی چیف کےخلاف ٹویٹ مہنگی پڑ گئی، سینیٹر اعظم سواتی گرفتار
سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ وہ قوم کو بتانا چاہتے ہیں کہ ایک قانون ساز کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے۔
پاکستان میں نظام احتساب کی شفافیت پر بحث میں نئی تیزی
پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن کے بیان نےملک میں بدعنوانی پر احتساب کے طریقہ کار پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔
مولا جٹ کے لیے پنجابی سیکھنا سب سے کٹھن کام تھا، ماہرہ خان
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں پہلی مرتبہ پنجابی بولنے والی ایک ہیروئن کا کردار ادا کیا ہے۔ کوکب جہاں نے ماہرہ خان سے ایک خصوصی گفتگو میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی تیاری کے سلسلے میں ان کو درپیش چیلنجز پر بھی بات کی ہے۔
پنجاب میں تبدیلی کی خبریں، سچائی کتنی ہے؟
سابق پی ٹی آئی ارکان کی نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد پنجاب میں ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں۔
نیا سیاسی منظر نامہ، عمران خان کے لیے اہم فیصلوں کی گھڑی؟
تجزیہ کاروں کے خیال میں لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کے اعلان میں تاخیر عمران خان کو درپیش سیاسی چیلنجز کی عکاسی ہے۔
پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ خصوصی گفتگو
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا، "ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوبا ہے اور وہ لانگ مارچ کی کال دے رہے ہیں۔"
آڈیو لیکس: پاکستانی سیاست دانوں کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش؟
پاکستان میں سیاست دانوں کی خفیہ آڈیو ریکارڈنگز نے حکومت اور اپوزیشن کے کردار کو منفی طور پر اجاگر کیا ہے۔
مولا جٹ کے کردار سے ذہنی طور پر باہر نہیں نکل سکا، فواد خان
پاکستانی اداکار فواد خان کی پہلی پنجابی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' ریلیز ہورہی ہے جس میں وہ مولاجٹ کا کردار کررہے ہیں۔
بولے تو کہہ دینا عمران آیا تھا
وسعت اللہ خان
لوگ خامخواہ ہی کہتے ہیں کہ خان صاحب کی گردن میں سریا ہے ۔ ایسا ہوتا تو عمران خان کاہے کو خود چل کرعدالت جاتے۔
ڈراموں میں خواتین پر تشدد دکھانے کے خلاف ہوں، سارہ خان
سارہ خان ڈرامہ سیریل 'وبال' میں انعم کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں نے سارہ خان سے خصوصی گفتگو کی۔
حکومت کا مستقبل: حالات کس رخ پر جارہے ہیں
عمران خان کی جانب سے حکومت مخالف مارچ کی وجہ سے دوبارہ سیاسی بے یقینی پیدا ہو گئی ہے۔
عمران خان جلد ہی معافی نامہ جمع کرائیں گے
ایک ریلی کے دوران جج پر تنقید کرنے کے مقدمے میں عمران خان معافی نامہ جلد ہی جمع کرا دیں گے۔
مذہب کا سیاسی استعمال: کئی حلقوں کو تشویش
سیاسی جماعتیں یہ عہد کریں کہ وہ سیاست کو مذہب سے علحیدہ کریں گی اور اس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کریں گی۔
پاکستانی سیاست، مائنس ون فارمولا: منفی روایت ختم ہونا چاہیے
پاکستانی سیاست میں ایک بار پھر ایک بڑی سیاسی پارٹی کے حوالے سے ’مائنس ون فارمولا‘ کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔
عمران خان پر دو ہفتے بعد فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
معزولی کے باوجود سابق وزیر اعظم عران خان کی عوام میں بڑے پیمانے پر حمایت برقرار ہے۔
عمران خان کا بیان: ملکی سیاست کا درجہ حرارت پھر بڑھ گیا
ناقدین ہی نہیں بلکہ خود عمران خان کے کچھ حامیوں نے بھی اس بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان: مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر
پاکستان میں اگست کے مہینے میں بھی مسلسل چھٹے ماہ مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
عمران خان کو ایک اور موقع: تحریری جواب زیر بحث
عمران خان کی طرف سے جمع کرائے گئے تحریری بیان پر عدالت نے ناپسندیدگی اور افسوس کا اظہار کیا۔
کوہ سلیمان سے آنے والا سیلاب مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میں تباہی مچاتا سندھ کی طرف رواں
جنوبی پنجاب کے سب سے زیادہ پسماندہ ضلع راجن پور میں وسیع پیمانے پر اور سب سے زیادہ تباہی ہوئی ہے۔
ہالی وڈ میں پاکستانی سپر ہیرو کا کردار خوش آئند ہے، ثمینہ احمد
ثمینہ احمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے اداکاری کر رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک فیچر فلم انتظار ریلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے الزائمر کی ایک مریض کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈزنی پلس کی سیریز مس مارول میں بھی ان کے کردار ثنا نے بہت شہرت حاصل کی ہے۔ کوکب جہاں کی ثمینہ احمد سے خصوصی گفتگو
تباہی کے عرشے پر وائلن بجانے والے!
وسعت اللہ خان
ویسے بھی کچھ کرنے کا وقت شاید گزر چکا ہے اور ہم تباہی کے عرشے پر کھڑے وائلن بجا رہے ہیں۔
عدالت نے پولیس کو عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا
ایک پاکستانی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی قبل از گرفتاری ضمانت میں توسیع کا حکم دیا ہے۔
پاکستان میں سیاسی کشیدگی، کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟
عمران خان کو دہشت گردی اور توہین عدالت کے مقدمات کا سامنا ہے جبکہ پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ہے۔
پی ٹی آئی کے خلاف حکومتی کارروائیاں، عالمی اداروں کے تحفظات
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہونے والی حکومتی کارروائیوں پر کئی عالمی شخصیات اپنے تحفظات ظاہر کر چکی ہیں۔
عمران خان کی توہین عدالت کے مقدمے میں طلبی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کے مقدمے میں 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
پی ٹی آئی زیر عتاب کیوں؟
پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاون پر کئی حلقوں نے دعوی کیا کہ ایسے اقدامات جمہوریت اور سیاست کے لیے ٹھیک نہیں۔
پاکستان: سیاسی و اقتصادی مسائل کے سائے میں جشن آزادی
پاکستان آج اپنا 75 واں جشن آزادی منا رہا ہے ۔اس موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
اے آر وائی کی بندش پر پاکستانی صحافتی برداری برہم
حکومتی احکامات پر معروف ٹی وی چینل اے آر وائی کی بندش پر صحافتی برداری نے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
پرویز الٰہی دوراہے پر: تحریک انصاف یا اسٹیبلشمنٹ
پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے مطابق انہوں نے شہباز گل کو ان کے فوج مخالف بیان پر ڈانٹا تھا۔
شہباز گل کی گرفتاری: ممکنہ سیاسی نتائج کیا کیا، بحث جاری
پاکستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی گرفتاری اور اس کے ممکنہ سیاسی نتائج کے حوالے سے بحث جاری ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ