You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا پنجاب میں زرداری کی کوششوں سے ’معجزہ‘ رونما ہو سکتا ہے؟
سیاسی بحران سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ پنجاب کی سیاست کے حوالے سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کی مدد نہیں چاہتے: عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں آئندہ انتخابات جیتنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی مدد کی ضرورت نہیں ہے۔
عمران خان کا پنجاب اور کے پی کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے صلاح و مشورے کے بعد صوبائی اسمبلیاں جمعے کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خوشحال خٹک کے پوتے، رقص کے ذریعے اپنے دادا کا پیغام پھیلاتے ہوئے
پشتون روایتی طور پر گھنگروؤں کی جھنکار اور رقص کے بے حد شائق اور معترف ہیں مگر رقص اور موسیقی کو بطور پیشہ اختیار کرنے کو معیوب سمجھتے ہیں۔ مگر خوشحال خان خٹک کے پوتے خانزادہ اسفندیار نے یہ روایتی بیڑیاں توڑنے کا فیصلہ کیا۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ
خوشحال خٹک کے پوتے، رقص کے ذریعے اپنے دادا کا پیغام پھیلاتے ہوئے
پشتون روایتی طور پر گھنگروؤں کی جھنکار اور رقص کے بے حد شائق اور معترف ہیں مگر رقص اور موسیقی کو بطور پیشہ اختیار کرنے کو معیوب سمجھتے ہیں۔ مگر خوشحال خان خٹک کے پوتے خانزادہ اسفندیار نے یہ روایتی بیڑیاں توڑنے کا فیصلہ کیا۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ
رانا ثناء اللہ اور اعظم سواتی، انتقامی سیاست کے دو رخ؟
رانا ثناء اللہ کو عدالت سے بریت کا پروانہ ملا تو دوسری طرف پی ٹی آئی کے اعظم سواتی کو سندھ پولیس اپنے ہمرا ہ لے گئی۔
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
وسعت اللہ خان
لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا جاتا تھا، اب اس کا تعارف سموگ ہے۔
عمران خان کو مذاکرات کی میز پر کون لایا؟
پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں نے وفاقی حکومت کے ساتھ اپنے مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
پنجاب میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کی کوششیں جاری ہیں ۔
سپریم کورٹ کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج
عدالت نے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران صحافی کے قتل کی پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
جنرل باجوہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی شہ سرخیوں کی زینت
عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ پر بھروسہ ان کی ’کمزوری‘ اور انہیں بطور آرمی چیف توسیع دینا ایک بڑی سیاسی غلطی تھی۔
ن لیگ نے عمران خان کی ’مشروط‘ مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے لیے عمران خان کی ’دھمکی آمیز‘ مذاکرات کی پیش کش قبول نہیں۔
پاکستان کے نئے آرمی چیف کو کن چیلنجز کا سامنا ہوگا؟
آرمی کو اس کے آئینی رول تک محدود کرنا اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنانا بھی ایک بڑا چیلنج ہو گا۔
اعظم سواتی پھر گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کیا ہوگا؟
عمران خان کی طرف سے اسمبلیوں سے باہر آنے کے فیصلے کے بعد ملکی سیاست میں جاری بحران سنگین ہو گیا ہے۔
’تین مجرم‘ مجھے پھر نشانہ بنانے کی تاک میں ہیں، عمران خان
عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار ’تین مجرم‘ انہیں دوبارہ نشانہ بنانے کی تاک میں ہیں۔
کیا نئی فوجی قیادت پاکستان میں استحکام لا سکے گی؟
کیا اب ان فوجی تقرریوں کے بعد ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام آئے گا؟
'زخمی عمران خان کے چہرے پر شکست کے کوئی آثار نہیں تھے‘
تنویر شہزاد
میں نے دیکھا کہ عمران خان سچ مچ زخمی تھے لیکن ان کے چہرے پر شکست کے کوئی آثار نہیں تھے۔
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا مشکل مرحلہ
فوج کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو سینئر جرنیلوں کے ناموں کی ایک لسٹ پہنچ چکی ہے۔
پاکستان میں نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی، توقعات اور خدشات
پاکستان میں جاری اقتصادی اور سیاسی بحرانوں میں فوجی سربراہ کی تقرری پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
آرمی چیف کے اہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے پر حکومتی نوٹس
ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ آرمی چیف کی ملازمت کےدوران ان کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کے اثاثوں میں بڑا اضافہ ہوا۔
انجوائمنٹ آف جوائے لینڈ
وسعت اللہ خان
برصغیر میں جب لاؤڈ اسپیکر متعارف کرایا گیا تو فتوی آ گیا کہ یہ شیطانی آلہ ہے اور اس کا مساجد میں استعمال قطعاً حرام ہے۔
کپتان کے فوج کے حوالے سے نئے انکشافات، حقائق یا سیاسی چال؟
عمران خان کے فوج سے متعلق تازہ انکشافات کو کئی سیاسی مبصرین غیر دانشمندانہ قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان: آرمی چیف کی تقرری دنیا کے لیے اہم کیوں ہے؟
پاکستان کی جوہری ہتھیاروں سے لیس فوج کی قیادت اگلے ماہ سے نئے سربراہ کے ہاتھ میں ہو گی۔
پاکستان امریکہ کی مخالفت کی استطاعت نہیں رکھتا، مبصرین
ماہرین اور مبصرین جنوبی ایشیا کی اس جوہری طاقت کی حامل ریاست میں خانہ جنگی کی سی صورتحال سے متنبہ کر رہے ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف تیسری مرتبہ کورونا کا شکار
وزیر اعظم شہبازشریف لندن دورے سے واپسی پر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
نواز شریف آرمی چیف کے ذریعے میری نااہلی چاہیں گے، عمران خان
پی ٹی آئی کے سربراہ نے سوال اٹھایاکہ ایک مفرور سیاستدان پاکستان کی سلامتی کے فیصلے کیسے کر سکتا ہے؟
اور اب امریکہ کے لیے نرم گوشہ: عمران خان کا انٹرویو زیر بحث
گزشتہ حکومت کے خاتمے سے متعلق سازشی نظریے کے بارے میں عمران خان کا نیا بیان اس وقت کئی سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے۔
'حکومت نے مجھے قتل کرنے کی سازش کی'، عمران خان
سابق وزیر اعظم نے ڈی ڈبلیو کو بتایا ہے کہ ان کے خیال سے پاکستانی حکومت نے ہی انہیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پاکستان بھر میں ایک بار پھر لانگ مارچ کی کال دے دی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی کیا رائے ہے، جانیے پشاور سے نازش خان کی رپورٹ میں
’سکیورٹی کے لیے خدا کی طرف دیکھ رہے ہیں‘، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی لانگ مارچ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے ایک ہفتے بعد دوبارہ شروع ہو گیا۔
اسلام آباد: راستے بند، احتجاجی مارچ جمعرات سے شروع ہو گا
اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ منگل کے بجائے اب جمعرات کو دوبارہ شروع ہو گا۔
’برین ڈرین‘ کوئی بڑا معاملہ نہیں، وزیر خزانہ کے پی کے
پاکستان سے سرکاری خرچ پر اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے والوں کی اکثریت واپس آنے کے بجائے وہیں رہنےکو ترجیح دیتی ہے۔
موجودہ بحران میں پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے؟
عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے ساتھ لڑائی میں پیپلز پارٹی کا غیر معمولی محتاط طرز عمل بہت نمایاں ہے۔
عمران خان پرحملےکا مقدمہ درج کرنےکے لیے 24 گھنٹوں کی مہلت
پی ٹی آئی رہنماؤں نےعدالتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ وہ صرف اپنی مرضی سے مقدمے کا اندراج قبول کریں گے۔
کیا پاکستان مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے۔ ایک طرف تو عوامی غم و غصہ بڑھ رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر نالاں ہے۔ اس صورتحال کا نتیجہ کیا نکلے گا اور اس صورتحال کا ممکنہ حل کیا ہے؟ پاکستان کے معروف سیاسی اور عسکری تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو
حکومت کو عمران خان کی تقریروں پرسے پابندی کیوں ہٹانا پڑی؟
حکومت عمران خان کی تقریریں نشر کرنے پرسے پابندی ہٹانے پر کیوں مجبور ہوئی؟
عمران خان کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کے نامزد کردہ تین ملزمان کے استعفوں کے بغیر شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔
کیا پاکستان مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے۔ ایک طرف تو عوامی غم و غصہ بڑھ رہا ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر نالاں ہے۔ اس صورتحال کا نتیجہ کیا نکلے گا اور اس صورتحال کا ممکنہ حل کیا ہے؟ پاکستان کے معروف سیاسی اور عسکری تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود کے ساتھ ڈی ڈبلیو کی خصوصی گفتگو
پی ٹی آئی کا احتجاج، ملک میں کشیدگی بڑھنے کا خطرہ
سیاست دانوں کا خیال ہے کہ احتجاج اور بیان بازی کا یہ سلسلہ ملک کو مزید سیاسی کشیدگی اور تصادم کی طرف دھکیل سکتا ہے۔
’اعظم سواتی کے الفاظ اور آنسوؤں نے کلیجہ چیر کر رکھ دیا‘
سینیٹر اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ نامعلوم نمبر سے ان کی اہلیہ کو ’نجی ویڈیو‘ بھیجی گئی۔
احتجاج جاری رہے گا، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا احتجاج جاری رہے گا اور وہ صحت یاب ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھرلانگ مارچ کی کال دیں گے۔
سیاسی مقاصد کے لیے مذہب کا استعمال: خطرناک رجحان
عمران خان پر حملے کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ملزم کے انکشافات نے کئی حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔
پاکستانی سیاست، اصل قیمت یہ یتیم بچے ادا کریں گے
امتیاز احمد
جب ہر طرف شور برپا تھا، پی ٹی آئی ارکان کو بحفاظت نکالا جا رہا تھا تو یہ بچے اپنے لہولہان باپ کو پکار رہے تھے۔
حکومت، خان اور اسٹیبلشمنٹ، سبھی اپنی جگہ پر ڈٹے ہوئے ہیں
ملزم نوید کو لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے خصوصی سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے عمران خان پر فائرنگ کو قاتلانہ حملہ قرار دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
عمران خان پر فائرنگ کے فوری بعد کے مناظر
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر آج لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مطابق عمران خان کو ٹانگ میں گولی لگی ہے، تاہم وہ محفوظ ہیں۔
لانگ مارچ کے دوران فائرنگ: عمران خان اور فیصل جاوید زخمی
اطلاعات کے مطابق عمران خان دائیں ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔
عمران خان کے لانگ مارچ کا انجام کیسا ہو سکتا ہے؟
بہت سے پاکستانی تجزیہ کاروں کی رائے میں اس لانگ مارچ کے نتیجے میں عمران خان کے لیے اپنے مطالبات منوانا آسان نہیں ہوگا۔
عمران خان کے کنٹینر تلے آ کر خاتون صحافی ہلاک ہو گئیں
حادثے کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ کے تیسرے دن کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ