You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
خان
خان ایک ٹائٹل یا عہدہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مجھے گرفتار کر لیا جائے گا، عمران خان
عمران خان عدالت میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد روانہ ہوئے تو اس کے بعد لاہور میں پولیس ان کے گھر میں داخل گئی۔
چھوٹی ڈبل روٹی کا سانچہ
وسعت اللہ خان
حاکموں اور بابوؤں کو توشہ خانہ سے کم قیمت تحائف خریدنے کی ضرورت کیا ہے؟
کیا عمران خان مفاہمت کی راہ اپنائیں گے؟
پی ٹی آئی کی طرف سے مفاہمت کے واضح اشارے دیے جانے کے باوجود ابھی تک اس بارے میں کسی نتیجہ خیز پیش رفت کا انتظار ہے۔
پاکستان کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہوں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ وہ پاکستان اور اس کی جمہوریت کے لیے 'ہر طرح کی قربانی دینے' کو تیار ہیں۔
زمان پارک نو گو ایریا بنتا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ زمان پارک نو گو ایریا بنتا جا رہا ہے۔
موجودہ سیاسی بحران کے محرکات، کردار اور اثرات
تجزیہ کاروں کی رائے میں آئین پاکستان ایک مزاق بن کر رہ گیا ہے۔
گرفتاری آپریشن معطل، زمان پارک میں وقتی خوشیاں
لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے عمران خان کے گرفتاری کی کارروائی کو جمعے تک روک دیے جانے کے حکم نامے پر لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کے باہر لوگوں نے جشن منایا، جب کہ دوسری طرف پولیس اور رینجرز ایک دن گزرنے کے انتظار میں ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی
پاکستانی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
زمان پارک آپریشن: عمران خان کتنی دیر تک بچ سکیں گے؟
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن کل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
زمان پارک میں تشدد کا ذمہ دار کون ہے؟
عمران خان نے ریاستی قانون کے سامنے جھکنے سے بدستور انکار کر رکھا ہے۔ عمران خان کی طرف سے گرفتاری نہ دینے کی وجہ سے زمان پارک کے باہر تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بقول یہ گرفتاری نہیں بلکہ انہیں اغوا اور قتل کرنے کی کوشش ہے۔
'مجھے گرفتار نہیں، اغوا اور قتل کرنا چاہتے ہیں'، عمران خان
عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں آج بھی جاری ہیں، انہوں نے اپنے حامیوں سے حکومت کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کی اپیل کی۔
عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے نئی کارروائی کی تیاریاں
پولیس عمران خان کو گرفتار نہیں کر پائی، کارکنوں کی جانب سے شدید مزاحمت
زمان پارک میں صورتحال کشیدہ، پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس کی نفری اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات بھی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے بقول عمران خان کو عدالت کے حکم پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
توشہ خانہ اسکینڈل کے حقائق کیا بتا رہے ہیں؟
پاکستان میں توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی فہرست کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے۔
کیا پاکستان میں ’نئے عام انتخابات‘ کی سکت ہے؟
اپوزیشن رہنما عمران خان پاکستان میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں تاہم عام انتخابات کا انعقاد ایک مہنگا عمل ہے۔
ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گرنے سے کم از کم 10 ہلاک
پاکستانی صوبہ پنجاب میں زائرین کو لے جانے والی ایک ٹریکٹر ٹرالی ایک نہر میں جا گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیا سوچ رہی ہے؟
عمران خان اور آصف زرداری کی موجودہ سیاسی اہمیت دیکھتے ہوئے ان کا مسقتبل کے منظرنامے میں فعال کردار مسلمہ ہے۔
'حکومت مجھے گرفتار کرنے یا نااہل قرار دلوانے کی کوشش میں‘
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں عمران خان سمیت کئی پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج۔
پاکستانی پولیس کی سابق وزیر اعظم خان کو گرفتار کرنے کی کوشش
پاکستان میں پولیس نے آج اتوار کے روز تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
عدلیہ کا فیصلہ، جیت انصاف یا پھر تحریک انصاف کی؟
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 90 دن کے اندر دونوں صوبوں میں انتخابات کا انعقاد کرے۔
ہر طرف افراتفریح مچی پڑی ہے
وسعت اللہ خان
کیا کبھی کسی ملک میں کسی نے سنا کہ آنکھوں کا ڈاکٹر دل کا آپریشن بھی کرنا چاہے۔
اتحاد سے انضمام تک: پرویز الہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت
ماضی کے سیاسی مخالفین اور پھر اتحادیوں عمران خان اور پرویز الہی کی سیاست کا نیا باب اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے شروع ہوا؟
پی ٹی آئی کی ’جیل بھرو تحریک‘، لاہور میں دفعہ 144 نافذ
پاکستان تحریک انصاف کے قائدین نے مختلف شہروں میں کارکنوں کے ہمراہ گرفتاریاں پیش کرنے کے لیے تیاری کر لی ۔
ہم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا۔
اصلی زلزلے اور جگاڑو دنیا
وسعت اللہ خان
کراچی میں ساڑھے چھ ریکٹر اسکیل سے اوپر کا جھٹکا آ جائے تو ترکی کی تباہی اور کرپشن کی داستان بچوں کا کھیل معلوم ہو گی۔
’ڈی نیازیفیکیشن‘ اور شاہی اصطبل کے گھوڑے
فرنود عالم
ریاست کو احساس ہوا کہ ہر بار کی طرح اس بار بھی ہمارے پالے ہوئے پورس کے ہاتھی بن رہے ہیں۔
عمران خان پاکستان میں آخر اتنے مقبول کیوں ہیں؟
ان کے حامی انہیں ’اپنی آخری امید‘ قرار دیتے ہیں، جبکہ ان کے مخالف انہیں ایک عوامیت پسند سیاستدان جن کے پاس پاکستان کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔ مگر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ملکی سیاست میں ایک باعث تقسیم کردار بنے ہوئے ہیں۔
عمران خان کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر
وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے منگل کے روز اسلام آباد میں اے پی سی بلانے کا اعلان کر رکھا ہے۔
پاکستانی نژاد قیدی ماجد خان گوانتانامو بے جیل سے رہا
آنے والے ہفتوں میں مزید دو پاکستانی قیدیوں کو اس بدنام زمانہ جیل سے رہا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔
شیخ رشید کی گرفتاری، ’سافٹ ویئر‘ اپ ڈیٹ کی کوشش؟
تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہنا ہےکہ حکومت اپنے خلاف اٹھنے والی توانا آوازیں بند کرنے کے لیے اسٹبلشمنٹ سے مدد لے رہی ہے۔
سابق پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار کر لیے گئے
شیخ رشید کو سابق پاکستانی صدر آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرانے کی سازش کا الزام لگانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
شاہ رخ پٹھان کی کامیابی پر مداحوں کے شکر گزار
پٹھان بالی وڈ کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ سکتی ہے
لداخ جموں و کشمیر کے ساتھ کہیں زیادہ بہتر تھا، سونم وانگ چک
عامر خان کی فلم 'تھری ایڈیٹس' بھارت کے معروف سماجی کارکن سونم وانگ چک کی حقیقی زندگی سے متاثر تھی۔
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بیس ہزار روپے کا ذاتی مچلکہ جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
وسعت اللہ خان
’اگر اللہ نے اسے بنایا تو اس کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی بھی اللہ تعالی کے ذمے ہے‘۔ (اسحاق ڈار)
فواد چوہدری کی گرفتاری: عمران خان کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان
عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی جنگ آخری سانس تک جاری رکھیں گے۔
عمران خان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری گرفتار
پاکستان میں پولیس نے تحریک انصاف پارٹی کے ایک سینیئر رہنما اور عمران حان کے قریبی ساتھی فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا۔
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کو جرمانہ
برطانوی پولیس نے وزیر اعظم رشی سونک پر چلتی کار میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر معافی مانگنے کے باوجود جرمانہ عائد کر دیا۔
نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟
گذشتہ روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے پہلی بار پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
اعتماد کے ووٹ کی تلوار
قبل از وقت انتخابات ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔
اب تو بساطی مہرے بھی جمائیاں لے رہے ہیں
وسعت اللہ خان
کم ازکم پھٹی ہوئی بساط ہی بدل لیں، مہرے بھلے وہی رکھیں مگر زرا سی پالش کروا لیں کیونکہ باز تو آپ نے آنا نہیں۔
اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کیا ہوگا؟
توقع کی جا رہی ہے کہ پنجاب کے گورنر بلیغ الرحٰمن کل رات تک اسمبلیوں کی تحلیل کا حتمی فیصلہ سنا دیں گے۔
لال بہادر شاستری: جن کی اچانک موت پر ایوب خان بہت غم زدہ تھے
دس جنوری انیس سو چھیاسٹھ کی رات بھارتی وزیر اعظم شاستری نے پاکستانی صدر ایوب خان کی طرف گرم جوشی سے ہاتھ بڑھایا تھا۔
پنجاب میں اقتدار کی جنگ، کس کی ڈوریاں کون ہلا رہا ہے؟
مبصرین کے مطابق پنجاب کی کشیدہ سیاسی صورتحال کسی غیر جمہوری اقدام کی بنیاد بن سکتی ہے۔
پاکستان میں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی بحران ’بہت سنگین‘ صورت اختیار کر گیا ہے۔
کیا موجودہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے خلاف ہے؟
عمران خان نے یہ بھی الزام لگایا کہ سابق آرمی چیف نے امریکہ میں لابنگ کے لیے حسین حقانی کی خدمات حاصل کیں۔
پاکستان میں ٹیکنوکریٹس کی عبوری حکومت، شوشہ کس نے چھوڑا؟
تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ یہ شوشہ چھوڑ کر عمران کو پیغام دیا گیا کہ وہ نظام کو عدم استحکام سے دوچار کرنے سے باز رہیں۔
چئیرمین پی سی بی کی تقرری ہمیشہ سیاسی ہی ہوتی ہے، نجم سیٹھی
سینئیر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کی چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر دوسری مرتبہ تقرری کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
چاہتی ہوں کہ لوگوں کو ٹرانس جینڈرز کی کیفیات کا علم ہو، علینہ خان
پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو آسکر ایوارڈز کے لیے انٹرنیشل فیچر فلم کی کیٹیگری میں شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ اس فلم میں اہم کردار ادا کرنے والی ٹرانس جینڈر علینہ خان کا کہنا ہے کہ اس فلم سے بالخصوص پاکستان میں ان کی کمیونٹی کے بارے میں آگاہی ہوئی ہے۔ علینہ خان پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ہیں، جنہوں نے مین اسٹریم سینما کی کسی فیچر فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کوکب جہاں کی علینہ خان سے خصوصی گفتگو۔
پنجاب میں سیاسی بحران سنگین
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں جنم لینے والا آئینی اور انتظامی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ