سر کے بالوں میں جوئیں اکثر خواتین اور لڑکیوں کے لیے باعث شرمندگی، ذہنی دباؤ اور خود اعتمادی کی کمی کی وجہ بنتی ہیں۔ پاکستان میں اب ایسے سیلون کھل رہے ہیں جہاں روایتی طریقے کے بجائے آلات کے ذریعے سر سے جوئیں نکالی جاتی ہیں۔ یہ طریقہ کتنا محفوظ اور مؤثر ہے، جانتے ہیں عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ میں۔