You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پچاس سالہ جرمن کوہ پیماہ خاتون پہاڑ سے گر کر ہلاک
جرمن کوہ پیماہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کوہ پیمائی کر رہی تھیں، جب وہ ستائیس ہزار میٹر اونچی پہاڑی سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔
جرمنی میں جز وقتی روزگار کی شرح پہلی بار 40 فیصد سے زائد
جرمنی میں روزگار کی مسلسل بدلتی ہوئی منڈی میں پہلی بار ایک نیا اور منفرد ریکارڈ دیکھنے میں آیا ہے۔
جرمنی: ’امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس لگانے سے معیشت متاثر ہوگی‘
امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد کرنے کی تجویز حکومتی اتحاد میں شامل جماعت ایس پی ڈی نے دی ہے۔
جوپیٹر، یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹر
جرمنی نے کولون کے قریب ایک قصبے میں اپنا پہلا ایگزا اسکیل سپر کمپیوٹر قائم کیا ہے۔ اس کا نام جوپیٹر ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی میں صفِ اوّل کے ممالک میں جرمنی کو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں مدد دے گا۔
جرمنی کا عالمی صحت کے امدادی بجٹ میں کٹوتیوں کا منصوبہ
جرمنی عالمی صحت کے امدادی بجٹ میں پہلے سے زیادہ کٹوتیاں کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
سماجی ادائیگیاں: سوشل ایسوسی ایشن کی جرمن چانسلر پر تنقید
جرمن سوشل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جرمن چانسلر کے سماجی مدد کے حوالے سے بیانات معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔
جرمن چانسلر کا فلاحی منصوبوں میں اصلاحات اور کٹوتیوں پر زور
جرمن چانسلر فریڈرش میرس نے کہا ہے کہ ملک میں فلاحی منصوبوں میں 'کٹوتیوں‘ کی ضرورت ہے۔
جرمنی: اے ایف ڈی کوخلاف ورزیوں پر 1.1 ملین یورو کا جرمانہ
اے ایف ڈی کو 2017ء کے بعد سے، سیاسی جماعتوں کے ایکٹ کی متعدد خلاف ورزیوں کے لیے تقریباً 1.1 ملین ادا کرنا پڑے ہیں۔
پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی جلد جرمنی آمد ممکن
سیاسی پناہ کی درخواستوں والے افغان خاندانوں کوبرسوں کے انتظار کے بعد بالآخر جرمنی جانے کی اجازت مل گئی۔
جرمنی میں بے روزگار افراد کی تعداد 30 لاکھ سے متجاوز
جرمنی کی وفاقی روزگار ایجنسی کے مطابق یہ جرمنی میں ایک دہائی کے بعد بے روزگاری کی بلند ترین شرح ہے۔
جرمنی نے 2024ء میں ریکارڈ 12.8 ارب یورو کے ہتھیار فروخت کیے
تاہم برلن حکومت نے پاکستان، تھائی لینڈ اور ملائیشیا سمیت دیگر 62 ممالک کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
پک می سنڈ روم کیا ہے؟
ثناء ظفر
ویبسٹر ڈکشنری کے مطابق پک می نامی اصحلاح زیادہ تر خواتین کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
دنیا میں ہر سال سات لاکھ سے زائد افراد کی خودکشی
جرمنی میں صرف 2023ء میں 10 ہزار سے زیادہ افراد نے خودکشی کی، جو ٹریفک حادثات اور تشدد سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہے۔
اسرائیلی بستیوں کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
ان نئے تعمیراتی منصوبوں سے ایک مربوط فلسطینی ریاست کے لیے علاقے کا حصول نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
یہ افغان شہری طالبان حکومت کی جانب سے ممکنہ ظلم و ستم سے بچنے کی خاطر پناہ کے لیے جرمنی جانے کے منتظر تھے۔
جرمنی میں مستحق شہریوں کو 47 بلین یورو کی ریکارڈ ادائیگیاں
اس یورپی ملک میں اُن افراد کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے، جو اپنی بنیادی ضروریات پورا کرنے کے قابل نہ ہوں۔
بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون، والدین کو کیا کرنا چاہیے؟
جرمنی میں چھ سے نو سال کی عمر کے بچوں کے 94 فیصد والدین اسمارٹ فون کے استعمال کے لیے قوانین بناتے ہیں۔
پاکستان میں جرمنی منتقلی کے منتظر افغان شہریوں کی گرفتاریاں
بعض گرفتار شدگان نے اچانک چھاپوں اور خاندان سے جدا کر دینے کی شکایات کی ہیں۔
ای تھری گروپ ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے کے لیے تیار
فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے میں شامل ’اسنیپ بیک‘ میکانزم کو فعال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
طیاروں کے ہائی ٹیک انجن کیسے بنتے ہیں؟
رولز رائس کے جرمنی میں واقع پلانٹ میں کمرشل، بزنس اور فوجی طیاروں کے لیے ہائی ٹیک انجن تیار کیے جاتے ہیں۔ ایسے انجنوں کی زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے برطانوی ایرو اسپیس کمپنی اب مزید 30 ملین یورو کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے۔
جرمنی کے چند عجیب و غریب قوانین
جرمنی میں خاص طور پر اتوار اور عوامی تعطیلات سے متعلق سخت قوانین نافذ ہیں۔
یورپ کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر امریکہ کی تنقید
امریکہ نے منگل کے روز الزام عائد کیا کہ مغربی یورپ میں انسانی حقوق کی صورت حال انٹرنیٹ کے ضوابط کی وجہ سے بگڑ رہی ہے۔
جرمنی میں اب ایئر کنڈیشنر بھی روزمرہ کی ضروریات میں شامل
جرمنی میں ایئر کنڈیشنرز کی پیداوار اور درآمد میں ڈرامائی طور پر اضافہ ہو چکا ہے۔
ٹرمپ پوٹن ملاقات: امن ڈیل کے لیے کییف کی تائید لازمی، جرمنی
جرمن حکومت نے کہا ہے کہ روسی یوکرینی جنگ کے خاتمے اور کسی بھی امن معاہدے کے لیے لازمی ہو گا کہ اس پر کییف بھی راضی ہو۔
امریکی چاکلیٹ کا ذائقہ باقی دنیا کو عجیب کیوں لگتا ہے؟
اگرچہ سوئس اور امریکی چاکلیٹ کی جڑیں ایک جیسی ہیں، لیکن ان کےذائقےخاصے مختلف ہیں۔
جرمنی میں چاقو حملے کے دو مختلف واقعات، دو ہلاک دو زخمی
جرمنی میں چاقو گھونپنے کے دو مختلف واقعات میں دو ہلاک جبکہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
جرمن شہری روزانہ دس گھنٹے سے زائد بیٹھے رہتے ہیں، رپورٹ
رپورٹ کے مطابق صرف دو فیصد جرمن شہری مکمل طور پر صحت مند طرز زندگی کے معیار پر پورا اُترتے ہیں۔
جرمن میوزیم میں تیراکی اور برہنہ پن کی آزادی پر منفرد نمائش
نمائش کا مقصد تیراکی، جسمانی آزادی اور سماجی رویوں میں وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں کو اجاگر کرنا ہے۔
جرمنی میں شرح پیدائش مسلسل کم کیوں ہو رہی ہے؟
جرمنی میں خواتین اوسطاً صرف 1.35 بچے پیدا کر رہی ہیں، جو کہ ایک ریکارڈ حد تک کم سطح ہے۔
پالانٹیر کا مؤقف: جرمن ڈیٹا محفوظ، امریکی رسائی ناممکن
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی پالانٹیر نے جرمن پولیس کے زیر استعمال اپنے سکیورٹی سافٹ ویئرکو مکمل طور پر محفوظ قرار دیا ہے۔
جرمنی کا نیشنل سکیورٹی کونسل کے قیام کا منصوبہ
اس کا مقصد اندرونی، بیرونی، ڈیجیٹل اور معاشی سکیورٹی جیسے مسائل سے نمٹنا ہو گا۔
طالبان کے افغانستان واپسی کا خیال ہی پریشان کن ہے، جرمنی جانے کی منتظر تین بچوں کی ماں
یہ کہانی صرف ایک ماں کی ہی نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے، جو حالات سے لڑ کر اپنے بچوں کے لیے بہتر مستقبل کی تلاش میں ہے۔ پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین تمنا رسولی کی زندگی ایک مسلسل جدوجہد ہے۔ طالبان کے افغانستان واپسی کا تصور ان کے لیے ایک بھیانک خواب ہے۔ اپنی بیٹیوں کی تعلیم کے لیے ان کی جدوجہد، ان کی ہمت اور ان کا عزم، ایک ایسی روشنی ہے، جو اندھیروں میں بھی راستہ دکھاتی ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
یورپ: یوکرین کے مہاجرین کو کون کتنی امداد دیتا ہے؟
جرمن سیاست دان اب اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ یوکرین سے آنے والے پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد میں کمی کی جائے۔
یورپ میں مائع آئٹمز کے ساتھ جہاز میں سفر کرنا جلد آسان
جرمنی میں ہوائی جہاز کے مسافر جلد ہی کچھ ایئرپورٹس پر دستی سامان میں دو لیٹر تک مائعات لے جا سکیں گے۔
جرمنی میں شدت پسندی کے واقعات کا سدباب کیسے ممکن؟
ثناء ظفر
جرمنی میں حجاب کی وجہ سے ایک مسلمان خاتون نرس کا قتل، یورپ میں بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے حوالے سے ایک لمحہ فکریہ ہے۔
جرمن شہر اشٹٹگارٹ کے قریب زیر تعمیر مسجد کے انہدام کا حکم
جنوبی جرمنی میں ایک زیر تعمیر مسجد کو تقریباً مکمل ہونے کے باوجود منہدم کر دیے جانے کے لیے مارک کر دیا گیا ہے۔
جرمن کوہ پیما لاؤرا ڈالمائر کی موت کی تصدیق
اولمپک چیمپئن رہنے والی سابقہ بیاتھلون کھلاڑی لاؤرا ڈالمائر کی شمالی پاکستان میں موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
پاکستان: جرمن اولمپک چیمپئن کھلاڑی کے ریسکیو کی کوششیں جاری
جرمنی سے تعلق رکھنے والی سابقہ بیاتھلون اولمپک چیمپئن لاؤرا ڈالمائر کوہ پیمائی کے دوران حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔
غزہ پٹی کی صورت حال: جرمن چانسلر کی اردن کے شاہ سے ملاقات
ایک تازہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر جرمن شہری چاہتے ہیں کہ برلن حکومت اسرائیل پر مزید دباؤ ڈالے۔
مونو کیب، ایسی ریل جو سفر میں انقلاب برپا کر سکتی ہے
مستقبل کے تقاضوں کے مطابق اور جدید بھی، لیکن کیا یہ مونو ریل مستقبل کے لیے محفوظ اور کارآمد بھی ہو گی؟ جرمن انجینئروں نے اس کا ایک پروٹوٹائپ تیار کر لیا ہے، جو چند ہی برسوں میں کمرشل استعمال کے لیے دستیاب ہو گا۔
جرمنی: ٹرین حادثے میں کم از کم تین افراد ہلاک
جنوبی جرمنی میں ایک علاقائی مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
جرمنی: مالیاتی توازن کا نظام ’ٹوٹنے‘ کے قریب؟
اس مالیاتی توازن کے نظام کا مقصد جرمنی کی 16 ریاستوں میں تقریباً یکساں رہن سہن کے حالات کو یقینی بنانا ہے۔
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات ’تعمیری‘ رہے، ایران
یورپی ممالک جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو مزید پابندیوں سے خبردار کر چکے ہیں۔
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
ایرانی اور یورپی نمائندے استنبول میں ملاقات کر رہے ہیں، جس کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام پر تعطل کو دور کرنے کی کوشش ہے۔
طالبان واپس لوٹنے والے افغانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، یو این
ان خلاف ورزیوں میں تشدد اور بدسلوکی، من مانی گرفتاری اور حراست اور ذاتی سلامتی کو خطرات شامل ہیں۔
اسرائیل کے خلاف سخت موقف کے لیے جرمن چانسلر پر بڑھتا دباؤ
جرمن چانسلر فریڈرش میرس پر اسرائیل کے بارے میں سخت موقف اختیار کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
جرمنی نے درجنوں عراقی شہریوں کو ملک بدر کر دیا
منگل کے روز جرمنی نے 43 کے قریب عراقی شہریوں کو ایک چارٹر پرواز کے ذریعے بغداد بھیج دیا۔
جرمنی میں طالبان کے سفارت کاروں کو کام کرنے کی اجازت
برلن کا کہنا ہے کہ افغان تارکین وطن کی مزید ملک بدری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اس اقدام کو منظور کیا گیا ہے۔
ننھا سا ٹینک لیکن کام بڑے بڑے
جرمنی میں ایک ننھا سا ٹینک بنا لیا گیا ہے، جو روایتی جنگی حربوں میں ایک نئے اضافے کا باعث ہو گا۔ دیکھنے میں یہ ہے تو چھوٹا سا لیکن یہ بڑے بڑے کارنامے سر انجام دے سکتا ہے۔
’جرمن پارلیمان سائبر حملوں کی زد میں‘
جرمن پارلیمان کا ایوان زیریں بنڈس ٹاگ مسلسل سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ یہ کہنا ہے جرمن پارلیمان کی صدر یولیا کلؤکنر کا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ