انگیلا میرکل کے سولہ سالہ دور اقتدار میں جرمنی کی اقتصادی ترقی مستحکم رہی، بے روزگاری ڈرامائی طور پر نیچے آئی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ لیکن اس کے باجود سابقہ چانسلر کے فیصلوں کو جرمنی کے موجودہ کچھ سنگین معاشی مسائل کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ #BTW2025 #جرمن_انتخابات_2025