جرمنی کی نئی مخلوط حکومت نے غیر قانونی مہاجرت کے خلاف سخت موقف کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔ تاہم قدامت پسند جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹس کے مابین اس بارے میں اختلاف رائے موجود ہے کہ پناہ گزینوں کو سرحد سے واپس بھیجا جانا چاہیے یا نہیں۔