23 فروری 2025ء کو جرمنی میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ماحول دوست گرین پارٹی نے اس بار پاکستانی نژاد خاتون، مہوش افتخار کو جرمن شہر ہناؤ سے براہ راست وفاقی پارلیمان کے لیے امیدوار نامزد کیا ہے۔ میر پور کے ایک گاؤں سے جرمن پارلیمان کی امیدواری تک کا سفر مہوش نے کیسے طے کیا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو کی اس رپورٹ میں
#BTW2025