جرمنی میں ووٹرز اتوار کو عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے جا رہے ہیں جس میں دائیں بازو کی جانب جھکاؤ کا رجحان واضح دکھائی دے رہا ہے۔ انتخابی مہم میں اب تک ملک کی ڈگمگاتی معیشت پر خدشات، مائگریشن، انتہائی دائیں بازو کی بڑھتی مقبولیت اور خارجہ پالیسی جیسے موضوع توجہ کا مرکز رہے۔ #BTW2025 #جرمن_انتخابات_2025