You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فن لینڈ کی سفارتکاری، ساؤنا کلچر کے ذریعے
فن لینڈ کی وزارت خارجہ کو Steam Spirit انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ انعام کسی ایسے واقعے کی وجہ سے یا کسی ایسے شخص کو دیا جاتا ہے، جس نے ساؤنا کی ثقافت کی ترویج کے لیے غیرمعمولی خدمات انجام دی ہوں۔
شارک کا سوپ بلند سماجی مرتبے کی علامت
سوپ چینی غذائی ثقافت کا ایک اہم جزو ہے۔ مختلف اقسام کے سوپ ہر چینی ریستوران میں دستیاب ہوتے ہیں تاہم ایک سوپ ایسا ہے، جسے نہایت اعلیٰ سمجھا جاتا ہے، وہ ہے، شارک مچھلی کے ایک پر نما جھلی دار عضو کا سوپ۔
آرٹ اور کلچر، اطمینان بخش زندگی کی ضمانت
جو لوگ عجائب گھروں کا رخ کرتے ہیں، موسیقی کی محفلوں میں شریک ہوتے ہیں یا پھر خود موسیقی تخلیق کرتے ہیں یا فنکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، وہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ مطمئن ہوتے ہیں۔
پاکستان میں جہادی کلچرکے لیےسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی معاونت: وکی لیکس
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے خیراتی اداروں نے پاکستان میں کم سن بچوں کو خود کُش حملہ آور بنانے کی تربیت کے لیے ایک نٹ ورک قائم کرنے میں چند سالوں قبل مالی معاونت کی تھی۔
ایشیا میں Karaoke کے کاروبار میں اضافہ
ایشیا میں Karaoke ایک بہت بڑا کاروبار بنتا جا رہا ہے۔گلوکاری کا شوقین جذبات کا اظہارکرنے اور اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے Karaoke بارز کا رخ کرتے ہیں۔ اس رجحان میں اضافے کی وجہ سے یہ کاروبار بھی فروغ پا رہا ہے۔
برطانیہ میں کثیر الثقافتی سماجی پالیسی ’ناکام‘
برطانیہ میں عشروں سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ وہاں آ کر آباد ہونے والے غیر ملکیوں کے بہتر سماجی انضمام کو یقینی کیسے بنایا جائے۔ اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں مل سکا۔
سوئٹزر لینڈ میں ’گن کلچر‘ موجود رہے گا
سوئٹزر لینڈ میں کروائے گئے ایک ریفرنڈم میں عوام نے اس مجوزہ قانون کو مسترد کر دیا ہے، جس کے تحت فوج کی طرف سے جاری کردہ آتشیں ہتھیار گھروں میں رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
سوئٹزرلینڈ میں ’گَن کلچر‘ پر ریفرنڈم
سوئٹرزلینڈ میں فوج کے جاری کردہ ہتھیار گھروں پر رکھنے کی روایت کے خاتمے کے لیے ریفرنڈم ہو رہا ہے۔ یہ اس لیے بھی اہم ہے کہ آتشیں ہتھیاروں کی مدد سے خودکشی کے واقعات یورپ میں سب سے زیادہ سوئٹزرلینڈ میں ہی ہوتے ہیں۔
دھوبی کلچر خطرے میں
ممبئی شہرکے ہزاروں دھوبی اس امید پر روزانہ میل اور پسینے میں اٹے ہزاروں کپڑے دھوتے ہیں کہ اس روزگار سے اپنا گھر چلا سکیں تاہم اب گھر گھر واشنگ مشین کی موجودگی سے ان کے اس روزگار کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
’آؤٹ سورسِنگ‘ میں فلپائن بھارت سے آگے نکل گیا
فلپائن کے سرکاری اور صنعتی شعبے کے اعداد و شمار سے يہ ظاہر ہوتا ہے کہ خدمات کی دوسرے ممالک کو منتقلی کے سلسلے ميں فلپائن کو بہت زيادہ مقبوليت حاصل ہو گئی ہے اور وہ عالمی سطح پر سب سے آگے بڑھ گيا ہے۔
غذائی ثقافت کا گہرا تعلق عقائد سے
مسئلہ محض غذا کی قلت کا نہیں ہے بلکہ بہت سے معاشروں میں کھانا برائے کھانا نہیں ہوتا ، کیا اور کس طرح کھانا ہے اس کا گہرا تعلق ثقافتوں اور عقائد سے ہوتا ہے
جرمنی میں یوتھ کلچر کا منفرد ادارہ
اپنے بچبن کی پسندیدہ شخصیات کو بھلا کون یاد نہیں رکھتا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ایک جگہ ایسی بھی ہے، جہاں اس کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کا نام ہے، نوجوانوں سے متعلق ثقافتوں کی آرکائیو۔
اکثر فرانسیسی ورزش کے بغیر فٹنس کے خواہش مند
ہو سکتا ہے کہ فرانسیسی باشندوں کو یہ بات تو بہت پسند ہو کہ وہ خوبصورت نظر آئیں، لیکن خوبصورت نظر آنے کی خاطر ورزش کرنے اور اپنا پسینہ بہانے کے لئے زیادہ فرانسیسی شہری تیار نہیں ہیں۔
چم نسل کے ویتنامی مسلمان: ایک مذہب پسند اقلیت
ويتنام ميں مسلمانوں کی آبادی تو بہت کم ہے ليکن ان کی اپنی مساجد ہيں، وہ نماز پڑھتے ہيں، روزے رکھتے ہيں اور قرآن کا ويتنامی زبان ميں ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔
کاسترو کی ایرانی صدر پر تنقید
فیدل کاسترو نے ہولو کوسٹ کے انکار پر ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تہران حکومت کو سمجھنا چاہئے کہ اسرائیل اپنی بقاء کی جدو جہد میں ہے۔
واگنر اوپیرا فیسٹول اختتام پذیر
انیسویں صدی کےعظیم جرمن موسیقار رچرڈ واگنر کی یاد میں ہر سال منعقد کیا جانے والاغنا ئی تھیئٹر کا فیسٹول ختم ہو گیا ہے۔ آخری دن حال ہی میں رحلت پانے والے موسیقار شلنگن زیف کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
جرمنی کی شاہراہ پر دنیا کی سب سے بڑی ثقافتی سرگرمی
لاکھوں پیدل چلنے والے، سائیکل سوار اور سکیٹنگ سے لطف اٹھاتے لوگوں نے جرمنی میں اکتیس گھنٹے تک گاڑیوں سے پاک ماحول کا لطف اٹھایا۔
سپین میں بُل ریس ختم، سینکڑوں شرکاء زخمی
شمالی سپین کے شہر پامپلونا میں ہر سال منعقد ہونے والی بیلوں کی مشہور زمانہ دوڑ آٹھ روز تک جاری رہنے کے بعد بدھ کی شام ختم ہو گئی۔ امسالہ ’بُل ریس‘ میں کل 376 شرکاء زخمی ہوئے۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں 70 کم تھی۔
داغستان: صوفیانہ ثقافت کی سرزمیں پر انتہاپسندی کا فروغ
روس میں شمالی قفقاذ کے بلند پہاڑوں کے دامن میں واقع جمہوریہ داغستان کے صوفیانہ مسلک کو انتہاپسندی کا سامنا ہے۔ یہ جمہوریہ شاندار تہذیبی ورثے کی امین بھی ہے۔
ادب و ثقافت کی د نیا کے چند اہم واقعات
زمانہ کی گردش جاری ہے اور ایک سال ختم ہو گیا۔ ماہ سال کی تقویم میں انسان شکست و فتح، غم اور مسرت کی میراث کے ساتھ مسلسل سفر میں ہے، اسی میں اِس کی بقا بھی ہے اور انجام بھی،
2008: ادب و ثقافت کی دنیا میں نت نئے ریکارڈز کا سال
جرمنی میں 2008ء کئی نئے ادبی و ثقافتی ریکارڈز کا سال تھا۔ 105 سالہ ژوہانیس ہیسٹرزنے دنیا کے بزرگ ترین فنکار کے طور پر اپنے فن کا مظاہر ہ کیا تو مشہور جرمن مصور گیرہارڈ رِشٹر نے اپنی ایک تصویر دَس ملین یورو میں فروخت کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ