You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ادب و ثقافت کی دنیا، مختصر مختصر
عنقریب بین الاقوامی لوکارنو فلمی میلہ شروع ہو رہا ہے، ایک سو سے زائد فنکاروں نے ایک کھلے خط میں اسرائیل پر غزہ میں قتل عام کا الزام لگایا ہے اور ہالی وڈ کی نئی فلم ’لُوسی‘ نے پہلے ویک اینڈ پر سب سے زیادہ بزنس کیا ہے۔
ادب و ثقافت کی دنیا، مختصر مختصر
’آئرن مَین‘ کے ہیرو نے مسلسل دوسرے برس سب سے زیادہ سالانہ آمدنی حاصل کی، اداکار جیمز گارنر 86 برس کی عمر میں چل بسے اور فواد خان ہم وطن پاکستانی ناقدین کی تنقید کے باوجود بھارتی فلم ’خوبصورت‘ کی شوٹنگ جاری رکھیں گے۔
ری پبلکا: ایک سرکش انٹرنیٹ کلچر قائم کرنے کی کوشش
ری پبلکا بلاگرز کی ایک ملاقات ہوا کرتی تھی۔ تاہم گزشتہ آٹھ برسوں میں یہ انٹرنیٹ صارفین و ماہرین کے ایک بہت بڑے اجلاس کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ منتظمین کی شدید خواہش کے باوجود بھی ایڈورڈ سنوڈن اس میں شرکت نہیں کر سکے۔
ادب و ثقافت کی دنیا، مختصر مختصر
نوبل انعام یافتہ ادیب مارکیز کی حالت بدستور ’نازک‘ ہے، 14 تا 25 مئی منعقدہ کن فلمی میلے کے مقابلے کے شعبے میں اس بار صرف 18 فلمیں شامل ہوں گی اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2013ء ممتاز فلمی شخصیت گلزار کے حصے میں آئے گا۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
ممتاز ادیب گابریل گارشیا مارکیز ایک ہسپتال میں تیزی سے رُوبصحت ہو رہے ہیں، پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن کی پچاسویں سالگرہ تین اپریل کو منائی گئی اور اس سال معروف شاعر احسان دانش کی پیدائش کا صد سالہ جشن منایا جا رہا ہے۔
سندھ کی ثقافت بچانے کا میلہ، بلاول بھٹو زرداری تنقید کی زد میں
سندھ کی ثقافت کے تحفظ کے حوالے سے سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم پر پاکستان کے متعدد ماہرین آثار قدیمہ نے شدید تنقید کی ہے۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے مختصر مختصر
کان فلمی میلے کی جیوری کی سربراہی نیوزی لینڈ کی خاتون فلم ڈائریکٹر جین کیمپئن کریں گی، ’لائف آفٹر لائف‘ کو 2013ء کے بہترین ناول کا برطانوی کوسٹا بُک ایوارڈ ملے گا اور بالی وُڈ فاروق شیخ کی موت پر غم میں ڈوبا ہوا ہے۔
مراعات کے کلچر کے خلاف کیجری وال کی لڑائی جاری
بھارتی ریاست نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال حکمران طبقے کو گزشتہ کئی دہائیوں سے حاصل سرکاری مراعات کو مسلسل چیلنج کر رہے ہیں۔ وہ سرکاری محافظوں کی خدمات لینے سے بھی انکار کر رہے ہیں۔
2014ء: مغربی دنیا میں ثقافتی سرگرمیاں
نئے سال میں لیٹویا کا دارالحکومت رِیگا اور سویڈن کا شہر اُومیو یورپ کے ثقافتی دارالخلافے ہوں گے، دو مارچ کو آسکر ایوارڈز دیے جائیں گے اور برلن، کان اور وینس کے فلمی میلوں کے ساتھ ساتھ فرینکفرٹ کا کتاب میلہ بھی سجے گا۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
جاوید اختر کو اپنے شعری مجموعے ’لاوا‘ کے لیے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ملے گا۔ عامر خان کی نئی فلم ’دھوم تھری‘ ریلیز ہو گئی ہے۔ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار چند روز پہلے اکیانوے برس کے ہو گئے۔ زیادہ تر خاموش فلمیں ضائع ہو چکی ہیں۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
وادی سوات کے کشیدگی کے باعث متاثرہ عجائب گھر کو تعمیر نو کے بعد پھر سے ہر خاص و عام کے لیے کھولا جا رہا ہے۔ ترکی کی ثقافتی یلغار پاکستان کی ٹی وی صنعت اور وہاں کی قدامت پسند اسلامی قدروں کو خطرے سے دوچار کر رہی ہے۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
پاکستانی شہر کراچی کے جرمن قونصل خانے میں بلوچستان ایوننگ کے نام سے منعقدہ ایک حالیہ تقریب میں بلوچ ثقافت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ نوبل انعام یافتہ برطانوی ادیبہ ڈورس لیسنگ حال ہی میں 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
جرمن شہر فرینکفرٹ میں ایک محفل مشاعرہ میں جرمنی بھر سے آئے شعراء کے ساتھ ساتھ بیرونی دنیا سے آئے شاعر بھی شریک ہوئے۔ ڈوئچے ویلے بون کے دورے پر آئے شمیم منظر نے گوئٹے انسٹیٹیوٹ کراچی کی ادبی سرگرمیوں کا احوال سنایا۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
قطر کی شہزادی 2013ء کے لیے فنونِ لطیفہ کے شعبے کی با اثر ترین شخصیت قرار، تیس اکتوبر کو نامور پاکستانی موسیقار خواجہ خورشید انور کی برسی منائی گئی اور جرمنی میں مانہائم ہائیڈل برگ فلمی میلہ جاری ہے۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے مختصر مختصر
جرمن شہر فرینکفرٹ میں عالمی کتاب میلہ اختتام پذیر ہوا۔ سترہ اکتوبر سے ’ٹوکیو بین الاقوامی فلمی میلہ شروع ہو رہا ہے اور 76 سالہ عالمی شہرت یافتہ امریکی ادیب تھامس پِنچن کو نیشنل بُک ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
پاکستانی وادیء سوات کی سولہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زئی پر پاکستانی نژاد کینیڈین ڈائریکٹر محسن عباس نے ایک دستاویزی فلم\r\nبنائی ہے اور عنقریب سجے گا، جرمن شہر فرینکفرٹ میں، دنیا کا سب سے بڑا کتاب میلہ۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
یہ پروگرام مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر کے نام ہے، جو 28 ستمبر کو اپنی چوراسی ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ اس پروگرام میں شامل ہیں، لتا کی شخصیت اور فن کے بارے میں موسیقار اعظم نوشاد اور ملکہ ترنم نور جہاں کے تاثرات بھی۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
ملالہ یوسف زئی کے ایک منفرد پورٹریٹ کی نمائش شروع ہو گئی ہے، ایک جیمز بانڈ فلم میں استعمال ہونے والی ایک کار ساڑھے پانچ لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوئی ہے اور بین الاقوامی ٹورنٹو بین الاقوامی فلمی میلہ کامیابی سے جاری ہے۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
اس ہفتے آپ سن سکیں گے، معروف دانشور، ادیب اور کالم نویس منو بھائی کی دلچسپ باتیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخی تقاریر کی ریڈیو پاکستان کو منتقلی کی تفصیلات بھی اسی پروگرام میں سماعت فرمائیے گا۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی کشیدگی کے باوجود نوجوان پاکستانی فنکار ممبئی کی فلم انڈسٹری میں اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں اور اٹھائیس اگست سے وینس کا بین الاقوامی فلمی میلہ شروع وا ہے، جو سات ستمبر تک جاری رہے گا۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
فنِ قوالی اور کلاسیکی موسیقی کو نئی جہتوں سے متعارف کروانے والے استاد نصرت فتح علی خان 16 اگست 1997ء کو انتقال کر گئے تھے لیکن اُن کے مداح اُنہیں آج بھی نہیں بھولے۔ اس سال بھی اُن کی برسی پر اُنہیں احترام سے یاد کیا گیا۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
اگست نامور گلوکاروں نصرت فتح علی خاں اور نازیہ حسن کے بچھڑ جانے کی تکلیف دہ یاد لے کر آتا ہے۔ 9 اگست کو آنجہانی امریکی گلوکارہ وٹنی ہیوسٹن کا 50 واں یوم پیدائش منایا گیا۔ ’دی بٹلر‘ ایک نئے انداز کی تاریخی فلم ہے۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
پاکستان کے مایہ ناز شاعر قتیل شفائی کو ہم سے بچھڑے بارہ برس بیت گئے۔ یورپی ثقافت کے حوالے سے گوئٹے انسٹیٹیوٹ کے ایک آن لائن سروے کے نتائج بے حد دلچسپ رہے ہیں۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
غزہ کے ایک فلسطینی نوجوان محمد عساف نے گیتوں کا بین العرب مقابلہ عرب آئیڈل جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ تین جولائی کو جرمن زبان میں لکھنے والے ممتاز ادیب فرانس کافکا کا 130 واں یوم پیدائش ہے۔
یورپی ثقافت: سب سے اچھا کیا؟
فلمیں، تعمیرات، فنکار: اس یورپی فہرست میں بتایا گیا ہے کہ یورپی ثقافتی زندگی میں لوگوں کو کون کون سی چیزیں سب سے زیادہ اچھی لگتی ہیں۔ جرمنی کے گوئٹے انسٹیٹیوٹ نے اس سلسلے میں 30 ممالک کے 22 ہزار افراد کی رائے معلوم کی۔
ڈی ڈبلیو نے ثقافت اور اقدار کے فروغ کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، ویسٹر ویلے
اقتصادی ترقی ، اقتصادیات، اقدار اور ذرائع ابلاغ کا مستقبل۔ یہ ہے وہ موٹو، جس کے ساتھ ڈوئچے ویلے کے زیر اہتمام یہاں بون میں سہ روزہ گلوبل میڈیا فورم جاری ہے۔
ادب و ثقافت کی دنیا سے، مختصر مختصر
اٹلی کے شہر وینس میں ہر دو سال بعد منعقد ہونے والا ’وینس بینالے‘ شروع ہو رہا ہے۔ فرانز کافکا ایوارڈ اسرائیلی ادیب آموس اوز کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نامور مزاحیہ اداکار رنگیلا کی حال ہی میں آٹھویں برسی منائی گئی۔
ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'
فرانس میں کن کے مقام پر مشہورِ زمانہ فلمی میلے کا آغاز ہو گیا ہے، جو 26 مئی تک جاری ہے گا اور گیتوں کے سالانہ یورپی مقابلے یورو وژن کا فائنل سویڈن کے شہر مالمو میں منعقد ہو رہا ہے۔
عرب دنیا: جدید ترین فیشن، پردے کے پیچھے
کچھ سال پہلے تک عرب خواتین اپنے فیشن کوصرف خواتین کی محفلوں تک ہی محدود رکھتی تھیں تاہم اب نوجوان عرب خواتین ڈیزائنرز کی تیار کردہ ایسی عبائیں استعمال کر رہی ہیں، جن پر قیمتی موتی بھی جڑے ہوتے ہیں۔
کولون، کارنیوال، گرجا گھر اور ثقافت
’کولے آلاف ‘ ہر سال موسم بہار کی آمد پر یہ نعرہ کولون کے گلی کوچوں میں گونجتا ہے جو کہ یہاں کے روایتی جشن ’کارنیوال‘ کے آغاز کی علامت ہے۔
ماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں تباہ شُدہ مکانات اور پُل تو دوبارہ تعمیر ہو سکتے ہیں لیکن صدیوں سے سینہ بہ سینہ چلے آ رہے علم سے محرومی کا کوئی ازالہ نہیں ہے اور ہاتھی دانت کے حصول کے لیے ہزارہا ہاتھی ہلاک کیے جا رہے ہیں۔
کراچی ادبی میلہ: پاکستان کا ’پر امن اور تعلیم یافتہ چہرہ‘
کراچی میں 15 فروری کو شروع ہونے والا چوتھا سالانہ ادبی میلہ اتوار کے روز بیچ لگژری ہوٹل میں اختتام پزیر ہو گیا۔ اس ادبی میلے میں 12 ممالک کے 200 سے زائد ادیبوں اور مصنفین نے شرکت کی۔
سوات: فن و ثقافت کی رونقین بحال ہو رہی ہیں
دہشت گردوں کے خوف سے صوبہ خیبر پختوانخوا میں فن و ثقافت سے وابستہ افراد علاقے چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ اب سوات کے فنکار پھر سے متحرک ہونے لگے اور فن و ثقافت کے حوالے سے مشہور علاقے بنڑ کی رونقیں کسی حد تک بحال ہوئی ہیں۔
جرمنی ميں تارکين وطن، امکانات اور خطرات
جرمنی ميں تارکين وطن کی آمد ميں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے فائدے بھی ہيں اور خطرات بھی۔
واہگہ کی سرحد کی روزانہ تقريب
واہگہ پر پاکستان اور بھارت کی درميانی سرحد کے دونوں جانب روزانہ پرچم کشائی کی تقریب ہوتی ہے۔ دونوں طرف اسٹيج بنے ہوئے ہيں جن پر لوگ جمع ہو کر اپنے اپنے ملک کے ليے نعرے لگاتے ہيں۔
کراچی: جرمن ثقافت کے دلکش رنگ
کراچی شہر کی ثقافتی زندگی میں اس وقت بہار آ گئی، جب گزشتہ دنوں گوئٹے انسٹیٹیوٹ نے ایک ساتھ ایسے کئی ثقافتی اور تعلیمی پروگرام منعقد کیے، جو پاکستان اور جرمنی کے دو طرفہ ثقافتی تعلقات کو سامنے رکھ کر بنائے گئے تھے۔
کراچی میں جرمن ثقافت کی چمک دمک
بیس ستمبر سے تیس نومبر تک جرمن قونصلیٹ اور گوئٹے انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے کراچی میں تیرہ ثقافتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن کا مقصد پاکستان میں جرمن ثقافت کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعاون کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
عسکریت پسندوں کے ساتھ روابط کا شبہ، افغان فوجی زیر عتاب
غیر ملکی فوجیوں پر کئی حملوں کے بعد کابل حکومت نے کارروائی کرتے ہوئے فوج کے کئی سو اہلکاروں کو عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطوں کے شبے میں گرفتار کرنے کے علاوہ ملازمت سے بھی فارغ کر دیا ہے۔
امریکا میں ’گن کلچر‘ کے موضوع پر صدارتی مہم کے دوران خاموشی
امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں بارہ افراد کی ہلاکت کے بعد اگرچہ صدارتی مہم وقتی طور پر ماند پڑ گئی ہے لیکن صدر اوباما اور صدارتی امیدوار مٹ رومنی امریکا میں اسلحہ کلچر کے موضوع پر بات کرنے سے احتراز ہی کر رہے ہیں۔
زہریلی مچھلی جاپان کی نفیس غذائی ثقافت کا حصہ
پُوفرفِش یا گول مچھلی کا شمار دنیا کے دوسرے زہریلے ترین ریڑھ دار جانور میں ہوتا ہے تاہم جاپانی غذائی ثقافت میں اس مچھلی کا استعمال ذکاوت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
تعلیم و ثقافت کا فروغ پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر
ہر سال کی طرح اس بار بھی جرمنی کے سابق دارالحکومت بون میں گلوبل میڈیا فورم کا افتتاح آج ایک شاندار تقریب سے ہوا۔
جنگ ميں مخالف کا دل جيتنے کا طريقہ
کسی بھی جنگ ميں حقيقی فتح يا کاميابی جنگ زدہ ملک کے عوام کے دلوں اور ذہنوں کو جيتے بغير ممکن نہيں ہوتی۔ ليکن اس کے ليے اُس معاشرے کی بناوٹ اور ثقافتی مذہبی اقدار سے واقفيت لازمی سمجھی جاتی ہے۔
Cat-Cafe، جاپانی ثقافت اب ويانا ميں بھی
آسٹريا کے دارالحکومت ويانا ميں ابھی حال ہی ميں Neko نامی ايک نئے کافی ہاؤس کا افتتاح ہوا۔ اس جاپانی کيفے کی خاص بات وہاں موجود پانچ بلياں ہيں جو گاہکوں کے لیے تفریح اور ذہنی سکون کا باعث بنتی ہیں۔
بہت زیادہ نمک کا استعمال معمر افراد کے لیے خطرناک
امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے معمر افراد جو اپنی غذا میں نمک یا سوڈیم کا استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں، پر فالج کے حملے کے خطرات دیگر معمر افراد سے کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔
گوئٹے انسٹيٹيوٹ قاہرہ اور انقلاب: ايک انٹرويو کا اقتباس
کئی عرب ملکوں ميں حکومتوں کی تبديلی سے عرب دنيا ميں خاصی تبديلی آئی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ ميں گوئٹے انسٹيوٹ ہنگامہ آرائيوں کے مرکز تحرير چوک کے قريب ہی واقع ہے۔
سابق فرانسیسی وزیر ثقافت پرفرد جرم عائد
پاکستان میں سن 2002ء بم حملے میں فرانسیسی بحریہ کے گیارہ انجینئروں کی ہلاکت پر لواحقین کی جانب سے تفتیشی اپیل کے بعد اس دور کے وزیر ثقافت پر پبلک فنڈ میں خوربرد کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
انڈالوجی: جرمنی میں ہندوستانی ادب و ثقافت کی تعلیم
آج کل جرمنی میں ہندوستانی علوم کے مطالعے کے شعبے کو کوئی مرکزی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ بائیو ٹیکنالوجی یا انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے شعبوں کے برعکس یہ شعبہ بہت حد تک پس منظر میں جا چکا ہے تاہم ایسا ہمیشہ سے نہیں تھا۔
Einheitspreis Bonn
جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی سالگرہ کی تقريبات کے سلسلے ميں کل توار کو بون ميں ريڈيو ڈوئچے ويلے ميں بھی ايک تقريب ہوئی جس ميں انعامات تقسيم کيے گئے۔
ایران میں خسرو شیریں کی داستان قابل اعتراض
ایران کی وزارت ثقافت نے آٹھ سو سال قبل شائع ہونے والے فارسی ادب کے ایک انتہائی لازوال رومانی قصے کے بعض حصوں پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔
جرمنی کی ویادرینا یونیورسٹی کے بیس سال
جرمنی کی ویادرینا یورپین یونیورسٹی ان دنوں اپنے قیام کی بیسویں سالگرہ کا جشن منارہی ہے۔ یہ درس گاہ یورپی سطح پر تعلیم کے حصول کی کوششوں میں مگن نوجوانوں کے مابین پُل کا کام دے رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ