You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ثالثی
عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
سندھی ثقافت کا عالمی دن: ’زندہ قومیں اپنی ثقافت کو مرنے نہیں دیتیں‘
پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ کئی سالوں سے دسمبر کے پہلے ویک اینڈ پر ’سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن صوبہ سندھ کے باشندے سر پر روایتی سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر ریلیاں نکالتے ہیں اور سندھی گانوں پر رقص کرتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔
رومانوی کشش کا حامل پیرس ایک انوکھے مسئلے سے دوچار
فرانسیسی معاشرہ اپنی کئی دیگر روایات اور اقدار کے ساتھ ساتھ اپنے فوڈ کلچر کے اعتبار سے بھی نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔
جرمنی میں آباد پاکستانی برادری: انضمام اور ثقافتی شناخت کا مخمصہ
میونخ میں قائم جرمن پاکستان کلچر کلب نے حال ہی میں اردو زبان میں دو اسٹیج ڈراموں میں ایسے مسائل پر طنز و مزاح کے انداز میں روشنی ڈالی جن سے پاکستانی برادری دو چار ہے۔ محنت اور لگن کے ساتھ جرمن معاشرے میں اپنا مقام بنانے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں کو جرمنی میں انضمام اور اپنی اقدار کو ساتھ لے کر چلنے میں کن مسائل کا سامنا ہے؟ یہ جانیے ڈی ڈبلیو کی اس ویڈیو میں
ابتدائی یورپ کا مقبول کلچر، اشرافیہ اور عوام میں تقسیم
ڈاکٹر مبارک علی
تہذیب کی اصطلاح اٹھارویں صدی سے فرانس سے شروع ہوئی اور آہستہ آہستہ یورپی ملکوں نے اسے اختیار کیا۔
یہ قبرستان سیدوں کا ہے
دریائے سندھ کے کنارے آباد ایک قدیم قصبہ سن ہے، جہاں اُس روز ہزاروں کا مجمع تھا۔
امریکا نے قدیمی عراقی ثقافت کا نایاب نمونہ واپس کر دیا
عراقی سرزمین پر بہتے دریاؤں دجلہ و فرات کے درمیانی علاقے کو تہذیبوں کا ’پالنا‘ قرار دیا جاتا ہے۔
درجنوں افغان فنکاروں کی پناہ کے ليے پاکستان آمد
حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔
تاریخی دستاویزات کی بربادی اور کلچر کی تباہی
تاریخی دستاویزات کو تباہ کر دیا جائے تو تاریخ کا ایک اہم حصہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے انسانی نگاہ سے اوجھل ہو جاتا ہے۔
گوئتھے انسٹیٹیوٹ کے ستر برس
جرمن زبان اور ثقافت کے فروغ کے لیے قائم کردہ ادارے گوئتھے انسٹیٹیوٹ کی بنیاد 9 اگست سن 1951 کو رکھی گئی تھی۔
کیا گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے؟
ایوانوں میں بیٹھ کر زبان کو سیاسی ہتھکنڈا بنانا نہایت غلط طرز عمل ہے۔
مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت
اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بھائی بہن کی طرف قدم بڑھا رہا ہے اور والد بیٹی پر ہاتھ ڈال رہا ہے۔
اک شہر فن کو حکمران کی ضد اڑا کر لے گئی
افسر شاہی نے دفتری فرنیچر، خزانہ، فوج اور دیگر سازو سامان کو بانٹ تو لیا مگر کتب اور آرکائیوز کا بٹوارہ نہیں ہوا۔
جاپانی لوگوں کا قیمتی پھلوں کی جانب مخصوص جھکاؤ؟
شمالی جاپانی قصبے یوباری میں دو عدد سبزی مائل خربوزے کی قیمت ملکی کرنسی میں ستائیس لاکھ ین (20260 یورو) ادا کی گئی۔
چترال کی حسین آنکھ کا پھیلتا ہوا کاجل
جنت نظیر چترال کا حسن، فرنود عالم کی نظر سے دیکھیے۔
امریکی ریاست کولاراڈو میں فائرنگ، سات افراد ہلاک
ایک بندوق بردار نے کولاراڈو میں ایک سالگرہ پارٹی میں فائرنگ کرکے اپنی گرل فرینڈ اور پانچ دیگر لوگوں کو ہلاک کردیا-
چنری جو اب صرف سرائیکی خواتین کی پہچان نہیں رہی
سابقہ ریاست بہاولپور اپنے خوبصورت محلات کے علاوہ کئی دیگر وجوہات کی بنا پر بھی مشہور ہے۔ انہی میں سے ایک چُنری بھی ہے جو سرائیکی خواتین سے ہٹ کر اب پورے پاکستان اور بیرون ممالک بھی خواتین کی پسند بنتی جا رہی ہے۔ محمد انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ
امریکا:فائرنگ کا ایک اور واقعہ
امریکا میں بندوق کے استعمال پر قانون سازی ایک بڑا سیاسی مسئلہ ہے۔
امریکا: بائیڈن کا ’گن وائلینس‘ روکنے کے اقدامات کا اعلان
جو بائیڈن نے گن وائلینس کو ایک 'وبا‘ قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کے لیے تقریباً نصف درجن نئے انتظامی اقدامات کا اعلان کیا۔
سندھ کا ثقافتی میلہ، گھوڑوں نے شرکا کے دل جیت لیے
اس مرتبہ بھی سندھ کے روایتی میلے میں گھوڑے اور ملاکھڑا شرکاء کی توجہ کا مرکز رہے۔ ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں منعقد ہونے والا یہ فیسٹیول ہزاروں لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنتا ہے۔ کورونا سے ستائے ہوئے لوگ اس مرتبہ میلے سے زیادہ لطف اندوز ہوئے۔
لاہور شہر دل سے ’’شہر ادب‘‘ تک، ایک نیا بین الاقوامی رومان
ثقافتوں کا شہر، زندہ دلان ِ لاہور، یہ الفاظ اپنے پیچھے ایک مکمل اور بھرپور تاریخ رکھتے ہیں، جنہیں سن کر ہم جوان ہوئے۔
چین کا نیا قمری سال اور میری کھانے کی دعوت
بچپن میں نئے چینی قمری سال کے جشن کے بارے میں پڑھتے ہوئے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی میں اس موقع پر چین میں موجود ہوں گی۔
ايغور ثقافت و شناخت مٹانے کی کوششيں جاری
عالمی سطح پر تنقيدو مذمت کے باوجود چينی صوبے سنکيانگ ميں ايغور مسلم کميونٹی کے ارکان کو نشانہ بنانے کا ع مل جاری ہے۔ جرمنی ميں مقيم ايک ايغور دانشور بتاتے ہيں کہ کس طرح ادب اور ثقافت کے شعبوں سے وابستہ افراد کو نشانہ بنا کر اس اقليت کی شناخت تک کو مٹانے کی کوششيں جاری ہيں۔
پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں قدر مشترک کیا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟
سویڈش نرس کی خدمات کا منفرد اعتراف، فلمی میلے کی واحد مہمان
سویڈن کی ایک نرس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران جو خدمات انجام دیں، ان کا اعتراف انتہائی منفرد انداز میں کیا جا رہا ہے۔
لکس اسٹائل ایوارڈ 2020 کی جھلکیاں
اس بار فلم، ٹی وی اور فیشن کے شعبے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا شو ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ ورچوئل انداز سے منعقد ہوا۔
کسکس عالمی ثقافت کے ’اَن چھوئے‘ ورثے میں شامل
کسکس کو ایک بنیادی خوراک کا درجہ حاصل ہے۔ یہ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقی ممالک میں شوق سے کھائی جاتی ہے۔
پابندی کا کلچر ختم ہونا چاہیے، منال خان
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب ڈرامہ سیریل ’جلن‘ پر ایک نہیں بلکہ دو بار پابندی عائد کی گئی، جنہیں بالآخرسپریم کورٹ نے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ الزام ہے کہ یہ ڈرامہ معاشرے کی اخلاقی اقدار کے خلاف ہے۔ ’جلن‘ میں نشا کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ منال خان نے ڈی ڈبلیو اردو کی نمائندہ کوکب جہاں کے ساتھ ملاقات میں ڈرامے میں اپنے کردار اور پیمرا کی پابندی سے متعلق کھل کر بات کی۔
نَڑ سُر۔ بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی
نَڑ سُر کو بلوچستان میں کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے گرد رہنے والے قبیلوں کی ثقافت کا ایک اہم حصہ کہا جاتا ہے۔
معروف ہسپانوی ناول نگار خوآن مارسے انتقال کر گئے
اسپین کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب اور معروف ناول نگار خوآن مارسے ستاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
انڈونیشیا میں بیلوں کی دوڑ اور ثقافت
بالی اور جاوا کے جزائر پر انہیں روایتی دوڑوں کے مقابلوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دیکھیے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر!
’جسم، جھلک اور طاقت‘ غسل خانوں کی تاریخ
حفظان صحت ایک لازمی شہری فریضہ بن چکا ہے لیکن غسل یا نہانا ایک ثقافتی نظام کا حصہ تھا، جو سماجی روایت بن گیا۔
لاہور کے شاہی قلعے میں ’ورلڈز آف کلچر‘ کی نمائش
’ثقافتوں کی دنیائیں‘ کے عنوان سے جاری نمائش کی تصاویری جھلکیاں ڈی ڈبلیو کی پکچری گیلری میں دیکھیے۔
جرمنی میں کارنیوال کی تاریخ کیا ہے؟
جرمنی میں لوگ قرونِ وسطیٰ سے کارنیوال منا رہے ہیں، تاہم اکثر لوگ اس تہوار کے تاریخی پس منظر سے زیادہ واقف نہیں۔
چین ایغوروں کو بلا وجہ گرفتار کر رہا ہے، خفیہ دستاویز
ایک تازہ دستاویز سے تصدیق ہوئی ہے کہ چین مسلم ایغور اقلیت کو محض ان کے مذہب اور ثقافت کی بناء پر نشانہ بنا رہا ہے۔
اسکول میں برقعے پر پابندی نہیں لگ سکتی: جرمن عدالت
ہیمبرگ میں محکمہ تعلیم کے حکام نے ایک سولہ سالہ طالبہ کی والدہ کو ہدایت کی تھی کہ ان کی بچی نقاب پہن کر اسکول نہ آئے۔
جرمن زبان و ثقافت اور کاروں کے کشمیری مداحین
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی ایک یونیورسٹی میں غیر ملکی زبانوں کے شعبے میں جرمن زبان و ادب بھی پڑھایا جاتا ہے۔
عالمی ثقافت، رواں سال بڑے ایونٹس
بیتھوفن، رامشٹائن، رافائل اور کریسٹو: دو ہزار بیس میں عالمی سطح پر کئی بڑی تقریبات منعقد ہو رہی ہے۔ ایک نظر ڈالتے ہیں۔
پشتو سنیما بحال ہو سکے گا؟
پشاور میں پشتو فلموں کی صنعت سے وابستہ افراد کے بارے میں دیکھیے مدثر شاہ کی رپورٹ۔
دیوار پر چپکا کیلا، ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر میں فروخت
میامی میں آرٹ نمائش کے دوران ایک فنکار نے بھوک لگنے پر مہنگے فن پارے میں استعمال کیلا کھا کر حاضرین کو حیران کردیا۔
لاہور میں ’اکتوبر فیسٹ‘ اور جرمن فوڈ فیسٹیول
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں جرمن فوڈ فیسٹیول کے نام سے جرمنی کے کھانوں کا ایک سات روزہ میلہ جاری ہے۔
زیادہ درخت، کم کاریں: شہروں کے صاف ماحول کے لیے لازمی
دنیا بھر میں شہروں میں بڑھتے ہوئے کار کلچر کی وجہ سے شہری فضا آلودہ ہوتی جا رہی ہے۔
بہت سے نوجوان ایرانی باشندے ’عربی میں شادی‘ کی تقریب کے خلاف
ایران میں کئی نوجوان مرد اور خواتین ’عربی زبان میں شادی‘ کی تقریبات کے خلاف مزاحمت کرنے لگے ہیں۔
افغانستان، بلندی اور پستی کے ابدی دائرے کا قیدی ملک: تبصرہ
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار فلوریان وائگنڈ کے مطابق اس ملک کا آئندہ زوال ابھی سے دیکھا جا سکتا ہے۔
نوبل انعام یافتہ سیاہ فام ادیبہ ٹونی موریسن انتقال کر گئیں
معروف امریکی سیاہ فام ادیبہ ٹونی موریسن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
عراقی نیشنل میوزیم: میسوپوٹیمیا کی تاریخ کا سب سے بڑا خزانہ
بغداد میں قائم عراقی نیشنل میوزیم انسانی تاریخ کے ہزاروں سال پرانے عظیم ترین نوادرات پر مشتمل خزانے کا امین ادارہ ہے۔
روم میں بنگلہ دیشی خواتین کا دقیانوسی صنفی روایات کو چیلنج
یورپ میں اطالوی دارالحکومت روم ایک بڑی بنگلہ دیشی آبادی کا میزبان شہر ہے، جس میں خواتین کا تناسب تیس فیصد ہے۔
’وہ ہنستے ہنستے رخصت ہو گئے‘
برلن کے گروپئس باؤ میوزیم میں ’دے ڈائڈ لافنگ‘ کے عنوان سے پاکستانی فنکارہ بانی عابدی کی نمائش جاری ہے۔
نیوزی لینڈ: اپنا اسلحہ حکومت کو فروخت کریں!
نیوزی لینڈ حکومت نے مساجد میں مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد عوام سے آتشیں اسلحہ واپس لینا شروع کر دیا ہے۔
ہزارہ برادری: خوف، حوصلہ اور خود اعتمادی
انتہا پسندوں کے حملوں کہ وجہ سے اس کمیونٹی کے لوگ اونچی دیواروں کے پیچھے چُھپنے پر مجبور ہیں۔
کیا کیلاشی ثقافت کا بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟
اکثر کیلاشی مردوں کو کیلاشی خواتین کی تصاویر کھینچے جانے پر اعتراض ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ